aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ik-tarfa"
پر وہ ایک طرفہ ہے
جن پر میں بہت ناراض تھا اس سےیہ اک طرفہ محبت
تخیل میں ترے نزدیک جب میں خود کو پاتا ہوںمجھے اس وقت اک طرفہ خوشی محسوس ہوتی ہے
وہ نفس کی زمزمہ سنجی نظر کی گفتگوسینۂ معصوم میں اک طرفہ طغیانی ہے آج
کردار مساوات کا جایا ہے نیا سالاک طرفہ کرامات کا جایا ہے نیا سال
موت کے اس طرفکچھ نہیں ہے تو کیوں
اک طرف جلتی فصیلوں سے دھواں اٹھتا ہوااک طرف آسودگیٔ آرزو کے نرم خواب
چند سال اس طرفہم شناسا نگاہوں سے بچتے بچاتے
اے مجاز اے ترانہ بار مجاززندہ پیغمبر بہار مجاز
اک طرف تیرے لبتیری آنکھوں میں جلتے چراغوں کی لو
ایک طرف برسوں پرانا خون کا قرض ہےوہیں دوسری اور ایک مظلوم عورت
ندی کے اس طرفہاں وہیں پرلے کنارے
اس طرف ہے
ہمیں کس نے دھکیلا اس طرفان نور برساتی ہوئی نیلی فضاؤں سے
اک طرف راحت کا اور فرحت کا کالاک طرف ہولی میں اڑتا ہے گلال
تو وہہر اک محاورے کے اس طرف چلے گئے
اے اہل شہر آؤ چلو اس طرف چلوکہانیوں کی دھند سے آگے ذرا ادھر
وہ مرنے پہ راضی نہیں تھابڑا ڈھیٹ تھا
رات کے خوابوں کا اک طرفہ سماں ہوتا ہےصبح کے گونجتے آوازے سے چونک اٹھتا ہوں
صبا اس سے یہ کہہ جو اس طرف ہو کر گزرتا ہوقدم او جانے والے روک میرا حال سنتا جا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books