aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ilzaam"
حاکم شہر بھی مجمع عام بھیتیر الزام بھی سنگ دشنام بھی
جس علم نے انسانوں کو تقسیم کیا ہےاس علم کا تجھ پر کوئی الزام نہیں ہے
جو کچھ گزری جیسی گزریتجھ کو کب الزام دیا ہے
جاگ اٹھا ہے سارا عالمجاگ اٹھی ہے رات ملن کی
مجھ پہ آ جائے عشق کا الزاماور تو بے گناہ بن جائے
جو بھی سانسوں میں گھلا ہے اسے عریاں نہ کروچپ بھی شعلہ ہے مگر کوئی نہ الزام دھرے
معصومیوں کے جرم میں بدنام بھی ہوئےتیرے طفیل مورد الزام بھی ہوئے
امڈی ہے ہر اک سمت سے الزام کی برساتچھائی ہوئی ہر دانگ ملامت کی گھٹا ہے
اس سے پہلے کہ مرے عشق پر الزام دھرودیکھ لو حسن کی فطرت میں تو کچھ جھول نہیں
کسی کی آنکھ میں ہے کون سا چہرہ مرا یہ بھول جاتا ہوںمگر الزام دینا حافظے کو بھی غلط ہوگا
بہ ہر عنواں یہی اک پیشوائے حسن و خوبی ہےغلط ہے ایشیا میں مورد الزام ہے اردو
لباس چاک پہ تہمت قبائے زریں کیدل شکستہ پہ الزام بد دماغی کا
وہ ترک محبت کے الزام دے کرکسی کا کسی کو ہنسی میں رلانا
آ تیرے بالوں سے شعاعوں کے الزام اٹھا لوںتم اپنی صورت پہاڑ کی کھوہ میں اشارہ کر آئے
جانے یہ کس نے بنائی ہے قیامت کی شبیہصرف الزام مصور پہ لگایا گیا ہے
تجھ پہ تہذیب طعن کرتی ہےتجھ پہ الزام خلق دھرتی ہے
میرا ذمہ۔۔ میں بھگتوں گی۔۔ تم پر کچھ الزام۔۔۔ نہیں
پیوست جگر الزام بہتیہ نظر کرم کیوں ہے پر نم؟
مری مجبوریوں کو بھی بہت کچھ دخل ہے اس میںتجھی کو مورد الزام میں ٹھہرا نہیں سکتا
الزام یہ آید تھا مجھ پرہر لفظ مرا ایک نشتر ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books