aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "imaam"
ہمارا غالبؔ اعظم تھا چور آقائے بیدلؔ کاسو رزق فخر اب ہم کھا رہے ہیں میرؔ بسمل کا
تمام صوفی و سالک سبھی شیوخ و امامامید لطف پہ ایوان کج کلاہ میں ہیں
مسجد بھی آدمی نے بنائی ہے یاں میاںبنتے ہیں آدمی ہی امام اور خطبہ خواں
مرد خدا کا عمل عشق سے صاحب فروغعشق ہے اصل حیات موت ہے اس پر حرام
سرخ و کبود بدلیاں چھوڑ گیا سحاب شب!کوہ اضم کو دے گیا رنگ برنگ طیلساں!
ہے رام کے وجود پہ ہندوستاں کو نازاہل نظر سمجھتے ہیں اس کو امام ہند
یہاں کفش بر بھی امام ہیںیہاں نعت خواں بھی کلیم ہے
اے جان درد مندی و ایمان آرزواے شمع طور و یوسف کنعان آرزو
یہ کاروان ہیں پسماندگان منزل کےکہ رہروؤں میں یہی ہیں امام آزادی
دو دھڑوں میں بٹ گئے تھے ملک کے سارے عواماس طرف سب مقتدی تھے اس طرف سارے امام
ماضی و حال گنہ گار نمازی کی طرحاپنے اعمال پہ رو لیتے ہیں چپکے چپکے
گرچہ لکھی ہوئی تھی شہادت امام کیلیکن میرے حسین نے حجت تمام کی
امام جن کا یزید ہوگاوہ کیسے جانیں حسین کیا ہے
دیوتا راکشش غلام امامپارسا رند راہ بر رہزن
اسی مٹی کو ہاتھ میں لے کرہم بنے تھے بغاوتوں کے امام
امام دل گرفتہنیچے منبر سے اتر آیا
میں اس دنیا کے میلے میںکھلونوں کہ دکانوں پر سجے ایک اک کھلونے کو بڑی حسرت سے تکتا جا رہا ہوں
سالہا سال سے آرام نتیجہ مطلوبتین سو ساٹھ صنم خانۂ کعبہ سے چلے
بے شک انہیں کے نام سے روشن ہے نام ہنداقبال نے بھی ان کو کہا ہے امام ہند
تم نے خدا کے گھر میں بھی فتنۂ عام رکھ دیامیرے امام کی جگہ اپنا امام رکھ دیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books