aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "inam ul haq javed"
تتلیوں کے پاؤں میں پھول پھول زنجیریںخوشبوؤں کی بستی میں خواب خواب تعبیریں
حقیقی دشمنی کو دوستی کے مکر پر ور پیرہن پرخواہ اس میں فائدہ ہی کیوں نہ ہو
حالیؔ نے مروت کا سبق یاد دلایااقبالؔ نے آئینۂ حق مجھ کو دکھایا
میں آئینہ ہوںاور ہر آنے والے کو وہی چہرہ دکھاتا ہوں
پھر تصور پہ چھا گئی ہے توپھر مجھے دھیان آ رہا ہے ترا
مکدر ہے فضائے عالم امکاں سیاست سےبہت بے آبرو ہے آج کل انساں سیاست سے
جو عالم ايجاد ميں ہے صاحب ايجاد ہر دور ميں کرتا ہے طواف اس کا زمانہ
بہت جھوٹا ہے آئینہمگر آئینۂ ایام میں تکذیب آئینہ کی حیثیت بھلا کیا ہے
اصنام امارت کا پرستار ہے عالمسرمایۂ غفلت کا خریدار ہے عالم
یہ میں کہ مجھ سے چھن گیا ہے سربسروہ کون ہے کہ جس کی دسترس میں آ کے میں مرا نہیں رہا
ہر آئینہ اک عکس نو ڈھونڈتا ہےسمندر کی لہریں ہوں یا دشت کی ان گنت پتیاں
ابھی نظر میں ہے راز و نیاز کا عالموہ میرا عجز محبت وہ پیچ و تاب ترا
مگر آئنہ شب شہر کامری ڈھال ہے
یہ تو برزخ ہے یہاں وقت کی ایجاد کہاںاک برس تھا کہ مہینہ ہمیں اب یاد کہاں
کسی مقتدی کو خریدوں میں کیوں کرکہ جب خود پھلوں کا امام آ رہا ہے
تیرا اور میرا ساتھ عالم برزخ سے ہےعالم برزخ یعنی جہاں ارواح اک ساتھ تھیں
ترے ڈوب جانے سے کیا فرق پڑتا ہے مغرور سورجترے بعد میں ہوں
ایسی وحشت کے عالم میں اے ہم نفسکون جشن بہاراں کی باتیں کرے
عکس در عکس عجب عالم عجلت ہے یہاںروز تصویر بدل جاتی ہے مے خانے میں
وہ رام جو کہ سالک راہ ہدیٰ رہاوہ رام جو کہ آئینۂ حق نما رہا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books