aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "india"
کس زباں سے کہہ رہے ہو آج تم سوداگرودہر میں انسانیت کے نام کو اونچا کرو
بل کھاتی سڑکیںدھند کی غبار میں کھویا ہوا انڈیا گیٹ
پڑے ہیں گیٹ وے آف انڈیا کے فرش پر بے گھر بھکاریادھر ہیں کچھ جواری
نہ انڈیا میں رہے وہ نہ وہ بنے انگلشنہ ان کو چرچ میں آنر نہ مسجدوں میں بار
نشریہ آل انڈیا ریڈیو بھوپال اندور ۸ جولائی ۶۸سجی ہوئی گلوں سے یہ حسین وادیاں
سپیرے راجے جادوگرایر انڈیا کا بٹلری نشان بن گئے
آل انڈیا مشاعرہ مجلس کے نام سےکھولا ہے اک ادارۂ نو دھوم دھام سے
شاہ جہاں کی جامع مسجدوہیں انڈیا گیٹ بنا ہے
اب میری میز پرتین چھوٹے چھوٹے پیالے ہیں
امید کی جھوٹی جنت کے رہ رہ کے نہ دکھلا خواب ہمیںآئندہ کی فرضی عشرت کے وعدوں سے نہ کر بیتاب ہمیں
وہ سارا علم تو ملتا رہے گا آئندہ بھیمگر وہ جو کتابوں میں ملا کرتے تھے سوکھے پھول اور
نہ کوئی آئندہنہ گزشتہ
کبھی ایک پل کو کبھی ایک عرصہ صدائیں سنی ہیں مگر یہ انوکھی ندا آ رہی ہےبلاتے بلاتے تو کوئی نہ اب تک تھکا ہے نہ آئندہ شاید تھکے گا
شہر کے گوشوں میں ہیں بکھرے ہوئےپا شکستہ سر بریدہ خواب
مری نظروں میںآئندہ کے افسوس کے سائے لرزاں ہیں
دنیا کا ہو گیا ہے یہ کیسا لہو سپیداندھا کیے ہوئے ہے زر و مال کی امید
ادعائے پیروی دین و ایماں اور تودیکھ اپنی کہنیاں جن سے ٹپکتا ہے لہو
چھین لے ہاتھ سے استاد کے ڈنڈا کوئیبدلے ڈنڈے کے کھلا دے ہمیں انڈا کوئی
روشنیوں کے رنگ بہیں یوں رستہ نظر نہ آئےمن کی آنکھوں والا بھی یاں اندھا ہو ہو جائے
جہاں وہ تھی نہ ہے، آئندہ بھی شاید نہیں ہوگیوہ جب انگلی گھما کر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books