aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "inqalaab"
چشم فرانسیس بھی دیکھ چکی انقلابجس سے دگر گوں ہوا مغربیوں کا جہاں
آؤ مل کر انقلاب تازہ تر پیدا کریںدہر پر اس طرح چھا جائیں کہ سب دیکھا کریں
ترے خرام میں ہے زلزلوں کا راز نہاںہر ایک گام پر اک انقلاب پیدا کر
اٹھو ہند کے باغبانو اٹھواٹھو انقلابی جوانو اٹھو
دیکھے ہیں اس سے بڑھ کے زمانے نے انقلابجن سے کہ بے گناہوں کی عمریں ہوئیں خراب
جس میں اس نے انقلاب لانے کی ٹھانیوہی جوانی
کروڑوں بچوں کا یہ دیس اب جنازہ ہےہم انقلاب کے خطروں سے خوب واقف ہیں
زندگی صرف انقلاب میں ہےآؤ آنکھوں میں ڈال دو آنکھیں
لگے ہیں کان ستاروں کے جس کی آہٹ پراس انقلاب کی کوئی خبر نہیں آتی
ساتھیو! میں نے برسوں تمہارے لیےانقلاب اور بغاوت کے نغمے الاپے
ابھی تو آدمی اسیر دام ہے غلام ہےابھی تو زندگی صد انقلاب کا پیام ہے
یہ کہہ رہی ہے اشاروں میں گردش گردوںکہ جلد ہم کوئی سخت انقلاب دیکھیں گے
اے جان نغمہ جہاں سوگوار کب سے ہےترے لیے یہ زمیں بے قرار کب سے ہے
اٹھنے ہی والا ہے کوئی دم میں شور انقلابآ رہے ہیں جنگ کے بادل وہ منڈلاتے ہوئے
کوئی تو سود چکائے کوئی تو ذمہ لےاس انقلاب کا جو آج تک ادھار سا ہے
صرف اک کاغذ کے پرزے سے ہوا یہ انقلابخود بہ خود ہر اک شرارت کا ہوا ہے سد باب
وہ انقلاب کی رو پھر پلٹ گئی افسوسبلند بام ہیں پھر زیر دام تیرے بعد
بارہا دیکھا ہے تو نے آسماں کا انقلابکھول آنکھ اور دیکھ اب ہندوستاں کا انقلاب
دنیا کو انقلاب کی یاد آ رہی ہے آجتاریخ اپنے آپ کو دہرا رہی ہے آج
انقلاب فردا کیاک بڑی امانت ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books