aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "iqtidaar"
کراسن اور برق اور پٹرولیم اور تارپینموٹر اور ایروپلین اور جمگھٹے اور اقتدار
بچھی ہوئی ہے بساط جس کی نہ ابتدا ہے نہ انتہا ہےبساط ایسا خلا ہے جو وسعت تصور سے ماورا ہے
دیکھ کر یہ اقتباس کار گاہ انس و جاںکار پردازان قدرت میں ہوئیں سرگوشیاں
نہ اعتبار حرف ہے نہ آبروئے خون ہےسکون ہی سکون ہے
کہ ان میں اہل ہوس کی صدا کا سیسہ ہےوہ جھکتے رہتے ہیں لب ہائے اقتدار کی سمت
اقتدار آج بھی سرگرم سفر ہے لیکنبے نواؤں کے ارادوں کو ذرا بھانپ تو لو
نہ علم و آگہی نہ مسند نہ اقتدار مانگوں گافراوانی غم سے نجات نہ فارغ البالی
کر رہے ہیں لکشمی پوجن بھی گھروں میں ساہوکاردیو دولت کو سمجھ بیٹھے ہیں رب اقتدار
میں چیت کا پھول ہوںاور
اہل اقتدار کے ساتھمیں کچھ دور چلا
ان کی عظمت سے سبق لیں آج اہل اقتدارکرسیوں پر بیٹھ جانے سے نہیں ملتا وقار
میں پردہ گرانے لگا ہوںپلک سے پلک کو
تمہاری آنکھ میں کیا ہےگلابوں کی مہک نے
وہ پھل ہے رس بھرایا پھل کی رس بھری اساس ہے
گھوڑا مرا ہےکہ وہ اگلی ٹانگوں کو
شگن بھری خواب سے جڑی ہےزمانہ رفتار سے بندھا ہے
امیر قافلۂ ناز اقتدار ہے کونشہید کون مجاور سر مزار ہے کون
رات میری آنکھ جب کھلیتو کھاٹ میری ہل رہی تھی
وہ پھل ہے رس بھراکہ پھل کی رس بھری اساس ہے
آنکھ کے آبنائے میںڈوبا مچھیرا نہ جانے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books