aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "irsaal"
اک پرانی نقل اپنے پاس رکھنااک مجھے ارسال کر دینا
کسی عورت کو صندل زیورات جوہر و زر پیرہن مالا شراب ارسال کرتا توزنا کی ایک صورت مانتے تھے اس عمل کو بھی
پھرتی ارسل نے دکھلائیاو ہو ہو کیا آندھی آئی
عرصۂ دہر کی جھلسی ہوئی ویرانی میںہم کو رہنا ہے پہ یوں ہی تو نہیں رہنا ہے
رات کے تاروں میں اپنے رازداں پیدا کرےیہ گھڑی محشر کی ہے تو عرصۂ محشر میں ہے
نظر میری نہیں ممنون سیر عرصۂ ہستیمیں وہ چھوٹی سی دنیا ہوں کہ آپ اپنی ولایت ہوں
کبھی ایک پل کو کبھی ایک عرصہ صدائیں سنی ہیں مگر یہ انوکھی ندا آ رہی ہےبلاتے بلاتے تو کوئی نہ اب تک تھکا ہے نہ آئندہ شاید تھکے گا
جو وعدۂ فردا پر اب ٹل نہیں سکتے ہیںممکن ہے کہ کچھ عرصہ اس جشن پہ ٹل جائیں
کتنا عرصہ لگا ناامیدی کے پربت سے پتھر ہٹاتے ہوئےایک بپھری ہوئی لہر کو رام کرتے ہوئے
دیکھ اس عرصہ گہہ محنت و سرمایہ میںمیرے نغمے بھی مرے پاس نہیں رہ سکتے
اسی عرصۂ شب تار میںیوں ہی ایک عمر گزر گئی
کہاں جوانییعنی اس کو گزرے اب تک کافی عرصہ بیت چکا ہے
اور اس عرصۂ اخلاق و مروت میں کبھیایک پل کے لئے وہ ساعت نازک آ جائے
قائم اسی عورت سے محبت کی فضا ہےعورت کی عطا اصل میں احسان خدا ہے
ہوتی ہے بے صبری و طاقت میں جنگعرصۂ عالم نظر آتا ہے تنگ
ایک ساتھی بھی تہ خاک یہاں سوتی ہےعرصۂ دہر کی بے رحم کشاکش کا شکار
چٹھی گم ہوئے تو عرصہ بیت چکامہر لگا بس مٹیالا سا
وادیٔ مغرب میں گم ہے تیرے دل کی ہر امنگولولوں میں تیرے شاید عرصۂ مشرق ہے تنگ
تو نہ ان کی طرح بھرنا عرصۂ فن میں چھلانگکوکھ تا ٹھنڈی رہے بچوں سے اور صندل سے مانگ
عرصۂ پیکار میں ہنگامۂ شمشیر کیاخون کو گرمانے والا نعرۂ تکبیر کیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books