aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ishq-e-tamaam-e-mustafaa"
سن لے مرے ندیمؔ سن اقبالؔ کے تھا درد لبعشق تمام مصطفیٰ عقل تمام بو لہب
کون کہتا ہے ہم تم جدا ہو گئےزندگی سے اچانک خفا ہو گئے
گل سے اپنی نسبت دیرینہ کی کھا کر قسماہل دل کو عشق کے انداز سمجھانے لگیں
تری چاہ میں دیکھا ہم نے بحال خراب اسےپر عشق و وفا کے یاد رہے آداب اسے
عشق میں اے مبصرین کرامیہی تکنیک کام آتی ہے
سنائیں یا نہ سنائیں حکایت شب غمکہ حرف حرف صحیفہ ہے، اشک اشک قلم
ہم اک چائے کی میز پہ آ کرعشق کا قصہ لے بیٹھے تھے
ابھی ابھی کہ میں یوں ڈھونڈھتا تھا راہ فرارپتہ چلا کہ مرے اشک چھن گئے مجھ سے
قحط ایسا تھا کہ برپا نہ ہوئی مجلس عشقحبس ایسا تھا کہ تحقیق کا پرچم نہ کھلا
الغرض اک نہ اک غم گل و خارفلسفے کا خمار عشق کا بار
تمام نقد سیادت لٹا کے آئے ہیں
مگر کیا کیجئے جب فیصلہ یہ ہے مشیت کاکہ میں فطرت کی آنکھوں سے گروں اشک رواں ہو کر
ہمارے زور سے زنجیر تیرگی ٹوٹیہمارا سوز ہے ماہ تمام آزادی
پتا پتا خودبخود ہی کھو کے کچھ پانے لگابوٹے بوٹے نے نہارا اپنا حسن ناتمام
ہٹا دے پردۂ تاریک جبر و استبدادکہ نور بار ہو ماہ تمام آزادی
سزائے عمر تمامبھگت رہے ہیں
جا رہا ہے اپنی منزل کی طرف ماہ تمامجیسے قبروں کے مجاور جیسے مسجد کے امام
مثل ماہ تمام تو مجھ کوراستہ کیوں دکھا نہیں سکتا
اے عشق ازل گیر و ابد تابمیرے بھی ہیں کچھ خواب!
روس میں پیدا ہوا تھا وہ ادیب خوش کلاماور پھر دنیا میں چمکا صورت ماہ تمام
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books