aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "jaagiir"
وہ معصوم چاہت کی تصویر اپنیوہ خوابوں کھلونوں کی جاگیر اپنی
یہ دکھ تیرا ہے نہ میراہم سب کی جاگیر ہے پیاری
صاحب کی عطا کردہجاگیر نہ تم جانو
دوسری آوازہستی کی متاع بے پایاں جاگیر تری ہے نہ میری ہے
یہ وطن تیری مری نسل کی جاگیر نہیںسینکڑوں نسلوں کی محنت نے سنوارا ہے اسے
یہ تو ہر ابن آدم کی جاگیر ہیںیہ ہماری تمہاری کسی کی نہیں
عالم نسواں پہ کالی رات جب چھا جائے گییہ ترے ماتھے کی بندی صبح کو شرمائے گی
جاگیر ہو جیسے میرییہ عرض نہ تم ٹھکراؤ
اجمیر کی درگاہ معلیٰ تیری جاگیرمحبوب الٰہی کی زمیں پر تری تنویر
اک دوجے کو جاہل سمجھیں نٹ کھٹ بدھی وانمیٹرو میں جو چائے پلائے بس وہ باپ سمان
یہ لہکتے ہوئے پودے یہ دمکتے ہوئے کھیتپہلے اجداد کی جاگیر تھے اب میرے ہیں
کون طالب ہے بھلا مایۂ بے مایہ کاکوئی جاگیر نہیں
یہاں آثار باقی ہیں ابھی جاگیر داری کےمحافظ پائے جاتے ہیں ابھی سرمایہ داری کے
بیداری جمہور کی تصویر یہی ہےآزادئ افراد کی تعمیر یہی ہے
تری جاگیر میں عرفاں کی مستی ہے گرو نانکتری تحریر اوج حق پرستی ہے گرو نانک
تم اک آزاد پنچھی ہومری جاگیر کا حصہ نہیں ہو تم
کیا اس نظام کو جاگیر دار بدلے گا؟جو
کیا خبر تھی یہ عدل کی جاگیررحم کی قتل گاہ بھی ہوگی
عورت کو سمجھو نہ جاگیر اپنینہ یہ خواب اپنا نہ تعبیر اپنی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books