aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "jaal"
یہ روپہلی چھاؤں یہ آکاش پر تاروں کا جالجیسے صوفی کا تصور جیسے عاشق کا خیال
وہ دوشیزہ بھی شاید داستانوں کی ہو دل دادہاسے معلوم ہوگا زالؔ تھا سہرابؔ کا دادا
یہ شعلہ یہ شبنم یہ مٹی یہ سنگیہ جھرنوں کے بجتے ہوئے جل ترنگ
چھوٹے سے ایک شہر میں سڑکوں کا ایک جالسڑکوں کے جال میں چھپی ویران سی گلی
ہوا خیمہ زن کاروان بہارارم بن گیا دامن کوہسار
جیل خانوں کی شوریدہ راتوں کی صرصر میںجل جل کے انجم نما ہوگئے ہیں
کچھ بھی نہ رہا جب بکنے کو جسموں کی تجارت ہونے لگیخلوت میں بھی جو ممنوع تھی وہ جلوت میں جسارت ہونے لگی
سب ٹھاٹھ پڑا رہ جاوے گا جب لاد چلے گا بنجارا
حتٰی کہ اپنے زہد و ریاضت کے زور سےخالق سے جا ملا ہے سو ہے وہ بھی آدمی
اپنے افکار کی اشعار کی دنیا ہے یہیجان مضموں ہے یہی شاہد معنی ہے یہی
پرائے شعلوں میں جل رہا ہےپگھل رہا ہے
اس سے پہلے بھی تو پیمان وفا ٹوٹے تھےشیشۂ دل کی طرح آئینۂ جاں کی طرح
نگاہ شوق جل اٹھی حجاب ڈھونڈھتا ہوں میںجنہیں سحر نگل گئی وہ خواب ڈھونڈھتا ہوں میں
کچھ ایسی چہرے پہ جم سی جاتی ہےلاکھ رگڑوں،
نظر آتا ہے یوں لگتا ہے جیسے یہ بلائے جاںمرا ہم زاد ہے ہر گام پر ہر موڑ پر جولاں
تو نے لکھا تھا جلا دوں میں تری تحریریںتو نے چاہا تھا جلا دوں میں تری تصویریں
سحر عیش میں اس کی اثر شام نہیںزندگی اس کے لیے زہر بھرا جام نہیں
اور اتنی دیر تک دیکھوکہ بینائی پگھل جائے
یہ تال بناتے آنسو بھییہ جال بچھاتے گیسو بھی
مجھے جو غار جیسا لگ رہا ہےوہاں مکڑی نے جال بن لیا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books