aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "jaanaa.n"
چشم نم جان شوریدہ کافی نہیںتہمت عشق پوشیدہ کافی نہیں
صد ناز سے اترا کرتی تھیصہبائے غم جاناں کی پری
زندگی کے میلے میں خواہشوں کے ریلے میںتم سے کیا کہیں جاناں اس قدر جھمیلے میں
جب بھی تو بند قبا کھولنے لگتی جاناںاپنی آنکھوں کو ترے حسن سے خیرہ کرتا
فیس بک کوچۂ جاناں سے ہے ملتی جلتیہر حسینہ یہاں مل جائے گی ہلتی جلتی
مدد کرنی ہو اس کی یار کی ڈھارس بندھانا ہوبہت دیرینہ رستوں پر کسی سے ملنے جانا ہو
زمانے ہو گئےہم کوئے جاناں چھوڑ آئے تھے
تو نے جانا تھا کہ آشفتہ سری کا موسمدشت غربت کی ودیعت تھا سو اب ختم ہوا
ہے سب کو عزیز کوئے جاناںاس راہ میں سب جئے مرے ہیں
عکس جاناں کو وداع کر کے اٹھی میری نظرشب کے ٹھہرے ہوئے پانی کی سیہ چادر پر
مدتوں بعد ملا نامۂ جاناں لیکننہ کوئی دل کی حکایت نہ کوئی پیار کی بات
دوستو، کوئے جاناں کی نا مہرباںخاک پر اپنے روشن لہو کی بہار
مری بیٹی مری جاناںتمہیں سب یاد تو ہوگا
دیدہ و دل گواہ ہیں جاناںسکھ سے جاگا نہ چین سے سویا
پر ترے وہم بھی تیری ہی طرح قاتل ہیںسو وہی درد ہے جاناں کہو کیسے سوئیں
زندگی تو مجھے کس موڑ پہ لے آئی ہےخواب کھلتے تھے جہاں برف وہاں چھائی ہے
خاک رہ آج لیے ہے لب دلدار کا رنگکوئے جاناں میں کھلا میرے لہو کا پرچم
مگر جاناںتمہیں بالکل بھلا دینے کی جانے کیفیت کیا ہے
مجھے تو انتظار عشق میں ہی لطف آتا ہےابھی تو فرقت جاناں کے قصے خوب لکھنے ہیں
تو میں بھی جاناں سکوں میں کب ہوںمیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books