aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "jaayaa"
چاندنی رات میں چھتری لے کر باہر جایا کرتے تھےاوس گرے تو کہتے ہیں واں سر پھٹ جایا کرتے تھے
ابھی محبت شروع نہیں ہوئیمیں ہر ہم بستری کے بعد بیزار ہو جاتا ہوں
سانپ لپیٹے گھوم رہا ہوںدنیا مجھ سے خوف زدہ ہے
ماں کی مامتا بلک بلک کرنیند کی گولی کے آنگن میں سو ہی جایا کرتی ہے
الٰہی ڈوبتے دل کو ذرا سہارا دےمرے چراغ کی لو آج کتنی مدھم ہے
صرف اپنی صنف کے گروہوں میںاور چپ ہو جایا کروں
ناف میں اتر جایا کرتیتب آخری موڑ پر
جب ان سے وعدہ کیا جاتا ہےکہ انہیں سیر کرانے کے لیے
کس لئے کہاں سے کیا ہوا کہ میں یہاں آ پہنچااب مجھے کیسے لے جایا جائے گا
تارا ہے کسی کی آنکھوں کا تواور نہ کسی کا ماں جایا
ہاتھوں سے تن ڈھکتی مورت میں آدم کا جایاتو بھی کچھ تو بول ترا کیا نام
اور پھر سے اس کام پر تیار ہو جاتا ہوںپستانوں اور رانوں میں
بار بار آئنے کے پاس بھی جایا نہ کروبعض آئینے بھی جاں دار ہوا کرتے ہیں
کل پھر مجھے اسپتال لے جایا جائے گاکل ایک اور زندگی
جایا جا سکتا ہے لیکن کیسےسوچ کے ہی پیروں میں اینٹھن ہونے لگتی ہے
سب آنگن بھر جاتا تھابیری زخمی ہو جاتی تھی
کردار مساوات کا جایا ہے نیا سالاک طرفہ کرامات کا جایا ہے نیا سال
جہاں بھر کے گلے شکوے گھنے بالوں میںآنکھوں سے چھنے موتی سمجھ کے ڈالتا جایا کروں
قاعدہ پڑھنے مسجد جایا کرتے تھےگولر والے پیڑ کے نیچے
جا بہ جا بکتے ہوئے کوچہ و بازار میں جسمخاک میں لتھڑے ہوئے خون میں نہلائے ہوئے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books