aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "jahannum"
سرخ پھولوں سے لہو پھوٹ رہا ہے شایدآج جنت میں جہنم کے نظارے دیکھو
اس لمحے کو دہرا دےپھر جہنم کی گلیاں بھی ہمیں پیاری ہیں
جھانک کر دیکھا جہنم میں تو یہ آیا نظردیگیں ہی دیگیں کھنکتی تھیں جدھر دیکھو ادھر
پیٹ تو جہنم ہےیہ جوان رہتا ہے
جہنم ہی میں ہوگا ان کو رہناکہا بیوی نے پھر تم پوچھ لینا
جنت میں جو کچھ بھی ہوگااس دنیا کو کون جہنم کر دیتا ہے
ذکر کیا کیجئے جہنم کاہر قدم پر ہے جب یہاں آتش
پڑوسی ہوں میں سورج کا نمونہ ہوں جہنم کایہاں شدت کی گرمی ہے تو ممکن ہی نہیں جینا
یہ دین و دنیا سے ماورا ہیںانہیں جہنم سے مت ڈرائیں
وہ میری حسرتیں وہ آرزوئیں وہ تمنائیںجو بر آئیں تو دنیا کے جہنم سرد ہو جائیں
تم آؤ گے تو جنت اور جہنم ساتھ لاؤ گےخوشی کی آبشاریں غم کے جھرنے ساتھ پھوٹیں گے
اغواکاروں کے مطالبے پرجنت کے باغوں اور جہنم کے تندوروں کے مالکانہ حقوق کی فائلوں پر
عشق جیسا جہنم بھی ہم سے ملابجھ گیا
گواہ ہوں گی یہ زرد آنکھیںکہ میرے دل میں عجب جہنم بھڑک رہا ہے
میں نے دیکھا کے دنیا میںجہنم بنائی گئی
تو اس کو اسی دم جہنم کا رستہ دکھاؤجناب مشرف کا فرمان سن کر
میرے دل کے خرابے میںایک جہنم ہے
تمہارے لیے نعمتیں ہیں جہاں کیچلو ساتھ مل کے نصیب آزماؤ
مجھے امید ہے چیخوف اور کافکا مل کرجنت اور جہنم کی درمیانی
کوئی صحرائے درد و کرب ہوں میںخوف و خدشات کے جہنم میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books