aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "jaka.D"
مجھے تم اپنی بانہوں میں جکڑ لو اور میں تم کوکسی بھی دل کشا جذبے سے یکسر نا شناسانہ
جو بھاگتے ہوئے بازو مرے جکڑ نہ سکیبڑھایا پیار کبھی کر کے پیار میں نہ کمی
نہ دیکھے ہیں برے اس نے نہ پرکھے ہیں بھلے اس نےشکنجوں میں جکڑ کر گھونٹ ڈالے ہیں گلے اس نے
طوق خود ہم نے پہنا رکھا ہے ارمانوں کواپنے سینے میں جکڑ رکھا طوفانوں کو
مرے دل کو جکڑ لے اپنے ہاتھوں سےمگر میں یہ سمجھتا ہوں کہ یہ لہریں ابھی تک ساحلی منظر سے ناواقف ہیں یوں ہی اک بہانا کر رہی ہیں اک بہانہ کس کو کہتے ہیں
پلے کو گھر میں لائیں بانہوں میں ہم جکڑ کرموقع ملے تو کھینچیں بلی کی دم پکڑ کر
خوشبو کو جکڑ لینے کافن مجھ کو نہیں آتا
جکڑ لیتی اپنے سحر میں ایک دممحبت کی بھی کوئی عمر ہوتی
جکڑ لوں اپنے ہاتھوں سےگلابوں سے کہوں گا تم ابھی مجھ کو نہ جانے دو
مگر چٹخنی اور فریم نے جکڑ لیاایک دوسرے کا ہاتھ
تم نے اس دور کو سرمایہ کی زنجیروں سےقید کر رکھا ہے ہر سمت جکڑ رکھا ہے
''ہاں مگر تاریکی مجھے نگلنے کو بیتاب ہے! میں نے کہا تھا نا میں خود کو ثابت کرنے سے قاصر ہوں''اس نے ہراساں ہو کر مجھے مٹھی میں جکڑ لیا...... ناتمامی کے درد سے میری آنکھیں چھلک پڑیں
حبس زدہ اداسی روح اور بدن کوجکڑ چکی تھی
مجھ کو رنگوں میں اپنے جکڑ لیںمرے خوں میں یہ آتش رنگ بھر کر
تو اس نے میری زبان کاٹ کر پھینک دیاور مجھے مضبوط اندھیروں سے جکڑ دیا
سرد ہاتھوں سے کبھی پاؤں جکڑ لیتے ہیںاور کبھی آہنی دیوار اٹھا دیتے ہیں
ٹین کا الو موم کا بونا لکڑی کی بندوقکپڑے کے اک جکڑ خاں اور شیشے کا بیروق
چند لمحوں کے بعدکسی غیر فطری غفلت کے پنجے مجھے جکڑ لیتے ہیں
اور ان کے ہاتھ کواپنی چھوٹی چھوٹی انگلیوں میں مضبوطی سے جکڑ کر
اذیتوں کی گواہی دیتا ہے خلیہ خلیہجکڑ چکا ہوں میں اس کی پرتوں میں چاہتا ہوں
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books