aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "jalaa.uu.n"
انصاف کی شان دکھاؤںانصاف کا رنگ جماؤں
اپنی پچھلی سالگرہ پر میں یہ سوچ رہا تھاکتنے دیے جلاؤں میں؟
رام آئیں تو دیے گھی کے جلاؤں گھر گھردیپ مالا کا سماں آج دکھاؤں گھر گھر
دیا امن و محبت کا جلاؤںکروں اپنے وطن کی پاسبانی
لیکن میں سال نو کے لئے جاگتا رہوںامید کے چراغ جلاؤں نئے نئے
لیکن کوئی تدبیر سمجھ ہی نہیں آتیکس چیز پہ رکھ کر میں بھلا اس کو جلاؤں
روشنی ہوتی نہیں میرے سیہ خانے میںشمع دل اب شب ہجراں میں جلاؤں کیونکر
نا شمع کو جلانے سےنا شمع کو بجھانے سے
جگر کی آگ نظر کی امنگ دل کی جلنکسی پہ چارۂ ہجراں کا کچھ اثر ہی نہیں
تری آنکھوں کی اداسی تیرے سینے کی جلنمیری دل جوئی مرے پیار سے مٹ جائے گی
کھیت اپنے جلیں کہ اوروں کےزیست فاقوں سے تلملاتی ہے
جہان آب و گل سے عالم جاوید کی خاطرنبوت ساتھ جس کو لے گئی وہ ارمغاں تو ہے
اتر کر جہان مکافات میںرہی زندگی موت کی گھات میں
جبرئیلہمدم دیرینہ کیسا ہے جہان رنگ و بو
لاکھ بیٹھے کوئی چھپ چھپ کے کمیں گاہوں میںخون خود دیتا ہے جلادوں کے مسکن کا سراغ
جس نے اس کا نام رکھا تھا جہان کاف و نوںمیں نے دکھلایا فرنگی کو ملوکیت کا خواب
جہاں زاد نیچے گلی میں ترے در کے آگےیہ میں سوختہ سر حسن کوزہ گر ہوں!
تیرا جلال و جمال مرد خدا کی دلیلوہ بھی جلیل و جمیل تو بھی جلیل و جمیل
گوشۂ دل میں چھپائے اک جہان اضطرابشب سکوت افزا ہوا آسودہ دریا نرم سیر
کتنے طوفانوں کی زد پرمیں نے اپنا دیپ جلایا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books