aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "jalaalii"
بہت اپنا انداز تھا لاابالیکبھی تھے جلالی کبھی تھے جمالی
یہی رستہ مری منزل کی طرف جاتا ہےجس کے فٹ پاتھ فقیروں سے اٹے رہتے ہیں
سبھی نے عید منائی مرے گلستاں میںکسی نے پھول پروئے کسی نے خار چنے
ہو چکا گو قوم کی شان جلالی کا ظہورہے مگر باقی ابھی شان جمالی کا ظہور
میں اس کو پانا بھی چاہوںتو یہ میرے لیے نا ممکن ہے
ایک انساں کی حقیقت کیا ہےزندگی سے اسے نسبت کیا ہے
رات اک لڑکھڑاتے جھونکے سےناگہاں سنگ سرخ کی سل پر
کس طرح ریت کے سمندر میںکشتیٔ زیست ہے رواں سوچو
کبھی اس سبک رو ندی کے کنارے گئے ہی نہیں ہوتمہیں کیا خبر ہے
میں بھٹکا ہوا اک مسافررہ و رسم منزل سے ناآشنائی پہ نازاں
جلالی تناؤ نےدو ننھے ننھے قوس بنا دیے تھے
میرا چہرہ آئینہ ہےآئینے پر داغ جو ہوتے
دھیرے دھیرے گر رہی تھیں نخل شب سے چاندنی کی پتیاںبہتے بہتے ابر کا ٹکڑا کہیں سے آ گیا تھا درمیاں
شام کی سیڑھیاں کتنی کرنوں کا مقتل بنیںباد مسموم نے توڑ کر کتنے پتے سپرد خزاں کر دیے
میں غم خوار تھیوہ جلالی بہت تھا
یہاں درخت کے اوپر اگا ہوا ہے درختزمین تنگ ہے (جیسے کبھی فراخ نہ تھی)
شام ہی سے تھی فضا میں کسی جلتے ہوئے کپڑے کی بسانداور ہوا چلتی تھی جیسے
دور شب کا سرد ہاتآسماں کے خیمۂ زنگار کی
ان کے باپ پرانے گھاگبڑے جلالی بھک منگے تھے
مظہر جلالی مظہر جمالیدونوں کی صورت ہے بھولی بھالی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books