aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "jalwa"
تم میں حوروں کا کوئی چاہنے والا ہی نہیںجلوۂ طور تو موجود ہے موسیٰ ہی نہیں
حسین جلوہ ریز ہوںادائیں فتنہ خیز ہوں
خودی جلوہ بدمست و خلوت پسندسمندر ہے اک بوند پانی میں بند
تیرے در و بام پر وادی ایمن کا نورتیرا منار بلند جلوہ گہ جبرئیل
تیرہ و تار ہے جہاں گردش آفتاب سے!طبع زمانہ تازہ کر جلوۂ بے حجاب سے!
پردۂ مشرق سے جس دم جلوہ گر ہوتی ہے صبحداغ شب کا دامن آفاق سے دھوتی ہے صبح
جلوہ گاہ وصال کی شمعیںوہ بجھا بھی چکے اگر تو کیا
برسانا و نند گاؤں میں بھیدیکھ آئے ہیں جلوہ ہم کسی کا
اس جلوۂ بے پردہ کو پردہ میں چھپا دیکھ!ایام جدائی کے ستم دیکھ جفا دیکھ!
تم کو دن رات سے آزاد کیا ہے میں نےجلوۂ صبح سے کیا مانگتے ہو
جلوۂ قدرت کا شاہد حسن فطرت کا گواہماہ کا دل مہر عالم تاب کا نور نگاہ
اسباب ظاہری میں نہ ان پر کرو نظرکیا جانے کیا ہے پردۂ قدرت میں جلوہ گر
تولے ہوئے ہے تیغ و سناں حس بے نقابناوک فگن ہے جلوۂ پنہان لکھنؤ
ایک جلوہ تھا کلیم طور سینا کے لیےتو تجلی ہے سراپا چشم بینا کے لیے
کبھی کہیں پر نظر نہ آئے کبھی ہر اک شے میں جلوہ گر ہےکبھی زیاں ہے کبھی ضرر ہے
ایک کا حصہ بھیڑ اور بلوامیرا حصہ دور کا جلوا
اس کی جلوہ سامانیہے رقم کہاں وہ اب
وہ شعلہ وہ بجلی وہ جلوہ وہ پرتوسلیماں کی وہ اک کنیز سبک رو
ہے جوئے شیر ہم کو نور سحر وطن کاآنکھوں کی روشنی ہے جلوہ اس انجمن کا
اپنے اس جلوہ گر تصور کیجاں فزا دل کشی سے زندہ ہوں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books