aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "jamm-e-Gafiir"
پھر اک جم غفیرایک میدان میں
پا برہنہ و سراسیمہ سا اک جم غفیراپنے ہاتھوں میں لیے مشعل بے شعلہ و دود
تلاش رزق میں نکلا ہوا یہ جم غفیرلپکتی بھاگتی مخلوق کا یہ سیل رواں
یہ جم غفیر ایک سیل رواں زندگی کا جولا سے نکل کراسی لا میں پھر ڈوب جاتا ہے یہ ریت ہے یوں ہی جاری
جام آتش زیر پا کی اوٹ لے کر ساقیابوتلوں میں ڈوب جانے کا زمانہ آ گیا
اور اک جام مئے تلخ چڑھا لوں تو چلوںابھی چلتا ہوں ذرا خود کو سنبھالوں تو چلوں
ہر شب عیش گزر جانے پربہر جمع خس و خاشاک نکل جاتا ہوں
ابھی تلک تو ہوا ذکر جام و بادۂ ناباب آدمی کے دل خونچکاں کی بات کریں
فقیری میں یہی اسباب ہستی تھا یہی درد تہہ جام تمنا تھایہی ساماں بچا لیتے تو اچھا تھا
پر محسن راہ گزاروں کا خیال آیا ہےساقی و بادہ نہیں جام و لب جو بھی نہیں
بھر چکا جام شرط وصل جسےصبح تک، آنسوؤں سے بھرنا تھا
ہوا جام صحت تجویز کرتی ہے
جام حب وطن کے اے متوالےاے پیکر ناموس حمیت والے
مٹی سے کھیلے گاتو ہر کوزہ صراحی جام و مینا
یہ مسخرے ہمیں جام اجل پلا دیں گےیہ ہونے والے تماشے ہمارے بچوں کو
اور مصفا ہے فضائے آسماں تیرے لئےہے شفق جام شراب ارغواں تیرے لئے
تیری آنکھوں میں دیر و حرم قید ہےجام گلفام کیا جام جم قید ہے
زندگی سے لبریز جام شیریں
جو سائے دور چراغوں کے گرد لرزاں ہیںنہ جانے محفل غم ہے کہ بزم جام و سبو
اے عشق بھر کے دے مجھے پھر جام بے خودیاب پھر کچھ امتیاز کئے جا رہا ہوں میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books