aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "jeb"
برس برس کی ہو عادت کا جب حساب تو پھربہت ستاتی ہو جانم بہت ستاتی ہو
کوئی کہتا تھا سمندر ہوں میںاور مری جیب میں قطرہ بھی نہیں
کوئی لوری ہے، کوئی جھولا ہےنا اس کی جیب میں دھیلا ہے
اللہ رے تیرے حسن ملک سوز کا جلالجب دیکھتی ہیں خلد سے حوریں ترا جمال
کتنی بدحالی ہےپیٹ خالی ہے مرا جیب مری خالی ہے
اک چوہے کی جیب میں بٹوااک چوہے کے ہاتھ میں حقہ
میں دروازے پہ ہرکارے کی صورت جا کے پہنچاتاچمکتی بوندیں بارش کی کسی کی جیب میں بھر کے
جب تلک مہکتا ہےگل کدہ مرے فن کا
اچھا نہیں ہوا توبس بند جیب خرچہ
زورآوری سے کمزوروں کیاب جیب کٹے گی چوروں کی
یہ آنسو ہے جو مرنے والوں کیجیب سے بر آمد ہوتا ہے
چاند جب عید کا نظر آیاحال کیا پوچھتے ہو خوشیوں کا
مرے کرتے کی بوڑھی جیب سے کلتمہاری یاد!
اور جب وقت گزر جائے تو چھپ جاتا ہےمری آنکھوں میں مگر چھایا ہے بادل بن کر
اس چاند کی ٹھنڈی کرنوں سے مجھ کو تو سکوں ہوتا ہی نہیںمجھ کو تو جنوں ہوتا ہی نہیں جب پھرتا ہوں گلزاروں میں
اسی جیب میں ہوگی فتنے کی پڑیاذرا پھر ٹٹولو ٹٹولی نہ ہوگی
سندری کے کان میں مندری ہے شوہر کی جیب میں دھیلا ہےیارو یہ عید کا میلہ ہے
یتیم بے نوا کی رہگزر پر اشرفی بن کرلئیم فاقہ کش کی جیب ممسک سے گرا ہوتا
اس دفعہ پھر جب ولادت کا ہوا تھا سلسلہآ گئے آنکھوں میں آنسو میں نے رو کر یوں کہا
ہر اک جیب چھلنی ہر اک آنکھ پیاسیہر اک رخ پہ پھیلی ہوئی بد حواسی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books