aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "jhalak"
ہر ایک رنگ ترے روپ کی جھلک لے لےکوئی ہنسی کوئی لہجہ کوئی مہک لے لے
تیرے ہونٹوں پہ تبسم کی وہ ہلکی سی لکیرمیرے تخئیل میں رہ رہ کے جھلک اٹھتی ہے
یہ شاہراہوں پہ رنگین ساڑیوں کی جھلکیہ جھونپڑوں میں غریبوں کے بے کفن لاشے
عظمت کی جھلک چھا جاتی ہےاو دیس سے آنے والے بتا
اس کے مرمر میں سیہ خون جھلک جاتا ہےایک انصاف کا پتھر بھی تو ہوتا ہے مگر
بھر آیا تھا دل نازک تو کیا عجب اس میںان آنسوؤں میں جھلک تاج کی بھی دیکھی ہو
اندر کی محفل کی جھلک تھیبزم عشرت صبح تلک تھی
آنکھوں میں تاروں کی چمک ہےمکھڑے پہ چاندی کی جھلک ہے
یہ منظروں کی جھلک کھیت باغ دریا گاؤںوہ کچھ سلگتے ہوئے کچھ سلگنے والے الاؤ
اک ایک کر کے فسردہ چراغوں کی پلکیںجھپک گئیں جو کھلی ہیں جھپکنے والی ہیں
اک پہاڑی پر دکھاتی آبشاروں کی جھلکاک بیاباں میں چراغ طور دکھلاتی ہوئی
کس کے چہرے میں تلاشوں تیرے چہرے کی جھلککس کے آنچل میں ملے گی تیری ممتا کی مہک
اور نقلی سورجوں کیاک جھلک دکھلا کے
ایک ذرہ کہ ہمیشہ سے ہے خود سے مہجورکبھی نیرنگ صدا بن کے جھلک اٹھتا ہے
اک جھلک دے کے جو گم ہوتا ہے وہ پیڑوں میںمیں وہاں پہنچوں تو ٹیلے پہ کبھی چشمے کے اس پار نظر آتا ہے
بو الہوس کا سر جھکا دے گی تری ادنیٰ جھلکہوگی لہجے میں ترے نبض طہارت کی دھمک
چشم فلک نے آج تکدیکھی نہیں ان کی جھلک
کہاں کا مہر منور کہاں کی تنویریںکہ بام و در پہ سیاہی جھلک رہی ہے ابھی
شوق مجبور کو بس ایک جھلک دکھلا کرواقف لذت تکرار نہ کر دینا تھا
جھمک جاتا ہے موتی اور جھلک جاتا ہے ریشم بھیتماشا ہے اہا ہا ہا غنیمت ہے یہ عالم بھی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books