aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ji.e.n"
جئیں تمام حسینان خیبر و لاہورجئیں تمام جوانان جنت کشمیر
اور جئیں ترے پانی میں پھسلتی مچھلیاںشانت سکھی یوں ہی
دل میں نفرت نہ رہےدرد مٹ جائیں ملے صبر و قرار
ابھی تو روز یہی فکر ہے جئیں کیسےابھی تو رات یونہی بے قرار گزرے گی
مرے تو جاتے ہیں جینے کو آج کھل کے جئیںعظیم شہر کی آلودہ اس فضا سے پرے
یہ چاہت کی بھی کیسی الٹی لگن ہےمریں تو جئیں اور جئیں تو مرن ہے
تم ہی اپنے نہیں کس سے شکوے کریںغیر کی آگ ہے اب جئیں یا مریں
ہمارے اذن پہ جو قصر و بام اگاتا تھاوہ جن ہمیں میں تھا وہ مر چکا ہے ہم لیکن
بات اپنی سبھی کو گوارا لگےزندگی یوں جئیں بھائی چارہ لگے
جب ہم نے پہلے پہلے ایک دوجے کو سراہا تھاسہم جائیں یہ اپنی ان تمناؤں کی آہٹ سے
چلو اک بار پھر سے اجنبی بن جائیں ہم دونوںنہ میں تم سے کوئی امید رکھوں دل نوازی کی
آشنا ہیں ترے قدموں سے وہ راہیں جن پراس کی مدہوش جوانی نے عنایت کی ہے
زخم بھر جائیں مگر داغ تو رہ جاتا ہےدوریوں سے کبھی یادیں تو نہیں مر سکتیں
جن کو آتا نہیں دنیا میں کوئی فن تم ہونہیں جس قوم کو پروائے نشیمن تم ہو
میری محبوب انہیں بھی تو محبت ہوگیجن کی صناعی نے بخشی ہے اسے شکل جمیل
اور دریا دریا پیاس بجھاؤجن آنکھوں میں ڈوبو
راتوں کو چلنے والے رہ جائیں تھک کے جس دمامید ان کی میرا ٹوٹا ہوا دیا ہو
جن سینوں نے ان کو دودھ دیا ان سینوں کو بیوپار کیاجس کوکھ میں ان کا جسم ڈھلا اس کوکھ کا کاروبار کیا
جن کی راہ طلب سے ہمارے قدممختصر کر چلے درد کے فاصلے
تیری پیشانی سے ڈھل جائیں یہ تذلیل کے داغتیری بیمار جوانی کو شفا ہو جائے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books