aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "jise"
تعلق بوجھ بن جائے تو اس کو توڑنا اچھاوہ افسانہ جسے انجام تک لانا نہ ہو ممکن
تربیت عام تو ہے جوہر قابل ہی نہیںجس سے تعمیر ہو آدم کی یہ وہ گل ہی نہیں
ہزاروں سال سے جیتے چلے آئے ہیں مر مر کےشہود اک فن ہے اور میری عداوت بے فنوں سے ہے
اے عشق ہمیں برباد نہ کرجس دن سے ملے ہیں دونوں کا سب چین گیا آرام گیا
ریشم و اطلس و کمخاب میں بنوائے ہوئےجا بہ جا بکتے ہوئے کوچہ و بازار میں جسم
سارے جذبےیہ جیسے پتے ہیں
جس کا ڈر تھا مجھے معلوم پڑا لوگوں سےپھر وہ خوش بخت پلٹ آیا تری دنیا میں
حسین پھول حسیں پتیاں حسیں شاخیںلچک رہی ہیں کسی جسم نازنیں کی طرح
محلے کی سب سے نشانی پرانیوہ بڑھیا جسے بچے کہتے تھے نانی
یوں اچانک ترے عارض کا خیال آتا ہےجیسے ظلمت میں کوئی شمع بھڑک اٹھتی ہے
آزادئ کامل کا اعلان ہوا جس دنمعتوب زباں ٹھہری غدار زباں ٹھہری
مجھے اک لڑکا آوارہ منش آزاد سیلانیمجھے اک لڑکا جیسے تند چشموں کا رواں پانی
میں وہ نغمہ ہوں جسے پیار کی محفل نہ ملیوہ مسافر ہوں جسے کوئی بھی منزل نہ ملی
یہ ایک سجدہ جسے تو گراں سمجھتا ہےہزار سجدے سے دیتا ہے آدمی کو نجات
زمانہ آیا ہے بے حجابی کا عام دیدار یار ہوگاسکوت تھا پردہ دار جس کا وہ راز اب آشکار ہوگا
فرشتے پڑھتے ہیں جس کو وہ نام ہے تیرابڑی جناب تری فیض عام ہے تیرا
سرخ پتھر جسے دل کہتی ہے بے دل دنیایا وہ پتھرائی ہوئی آنکھ کا نیلا پتھر
تمہارے دل نے اسے منتخب کیا کہ جسےتمہارے غم کو سمجھنے کا بھی شعور نہیں
جس کو صدمہ شب تنہائی کے ایام کا ہےایسے عاشق کے لیے نیٹ بہت کام کا ہے
جس میں کچھ بھی نظر آیا نہ مجھےاپنی ہی صورت کے سوا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books