aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "jismaanii"
یہ الٹا درس ادب یہ سڑی ہوئی تعلیمدماغ کی ہو غذا یا غذائے جسمانی
وہ روحانی وہ جسمانی عقوبت کم ہوئی آخرغلامی بیڑیوں کے بوجھ سے بے دم ہوئی آخر
جذباتی یا جسمانی طور پر ہلاک ہو جائےتو ہماری نیت پر شبہ نہ کیا جائے
ہماری محبوباؤں کے جسمانی ارتقا سےجسم ہونٹوں پر تقسیم کئے جائیں گے
ذہنی و جسمانی آسودگیاور
جسمانی راحتیںسماجی مراعات
جسمانی زخم مندمل ہوتے وقت نہیں لگتاروحانی زخم پہ مرہم کون رکھے
چاہے وہ جسمانی ہی کیوں نہ ہو ہمیشہ کے لیےکہاں تکمیل پاتا ہے
شاعری ہے ان کی ہم بچوں کی روحانی غذاپھر ہمیں ہوتی ہے حاصل اس سے جسمانی غذا
ہماری عمر کا قصہ حساب اندوز آنی ہےزمانی زد میں ظن کی اک گمان لازمانی ہے
ہوئے احرار ملت جادہ پیما کس تجمل سےتماشائی شگاف در سے ہیں صدیوں کے زندانی
کچھ بھی نہ رہا جب بکنے کو جسموں کی تجارت ہونے لگیخلوت میں بھی جو ممنوع تھی وہ جلوت میں جسارت ہونے لگی
رات بھر پھونکوں سے ہر لو کو جگائے رکھااور دو جسموں کے ایندھن کو جلائے رکھا
ذرہ ذرہ دہر کا زندانیٔ تقدیر ہےپردۂ مجبوری و بے چارگی تدبیر ہے
یہ ہم گنہ گار عورتیں ہیںکہ جن کے جسموں کی فصل بیچیں جو لوگ
آج محبت کا جنم دن ہےآج ہم اداسی کی چھری سے
ایک طرف آواز کا سورج ایک طرف اک گونگی شامایک طرف جسموں کی خوشبو ایک طرف اس کا انجام
دیواروں کے نیچے آ آ کر یوں جمع ہوئے ہیں زندانیسینوں میں تلاطم بجلی کا آنکھوں میں جھلکتی شمشیریں
کیسے بہکی ہوئی نظروں کے تعیش کے لیےسرخ محلوں میں جواں جسموں کے انبار لگے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books