aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "johd"
جہد ہستی کی کڑی دھوپ میں تھک جانے پرجس کی آغوش نے بخشا ہے مجھے ماں کا خلوص
ہر جہد ہر عمل کا تقاضا حسین ہےچمن سے چند ہی کانٹے میں چن سکا لیکن
نہیں ہو تم مگر وہ چاند تارے یاد آتے ہیںمری نظروں سے اوجھل اب مقام جہد ہستی ہے
اشک پتھر کی طرح جم سے گئے ہیں میرےزندگی عرصہ گہ جہد مسلسل ہی سہی
میں نے بھی ایک جہد مسلسل میں کاٹ دیوہ عمر تھی جو پھول سے ارماں لیے ہوئے
انگارے دہکائے کونجد و جہد کے
اک نفی لرزش پیہم میں سہیجہد بے کار کے ماتم میں سہی
اچھی بات کو دہرانے کی سعیاور بری بات کو بھلانے کی جد و جہد میں
یہ جہد و کشمکش یہ خروش جہاں بھی دیکھادبار کی، سروں پہ گھنی بدلیاں بھی دیکھ
ہمارے لیے صرف روٹی کی جد و جہدعورتوں کے برہنہ بدن کی تمنا سے آگے کہیں کچھ نہیں ہے
یہ رات جہد مسلسل کی ایک رات سہیتباہیوں کو لیے بار بار گزرے گی
عمر بھر کی جد و جہد شوق کا حاصل رہےتیرہ بخت آنکھوں میں ایسے خواب کے پیکر بسے
تو میری ذہن کے مشرق سے اک سورج ابھرتا ہےشعاعوں میں پیام جہد کی تابندگی لے کر
جہد مسمار چادر میں لپٹی ہوئیبے ثباتی فراموشیوں کی خبر
ایک سناٹا ابد تا بہ ابدجہد یک عمر کا حاصل ٹھہرے
فرض کرو یہ جی کی بپتا جی سے جوڑ سنائی ہوفرض کرو ابھی اور ہو اتنی آدھی ہم نے چھپائی ہو
اٹھ مری جان مرے ساتھ ہی چلنا ہے تجھےزندگی جہد میں ہے صبر کے قابو میں نہیں
اس دور میں جینے کی قیمت یا دار و رسن یا خواری ہےمیں دار و رسن تک جا نہ سکا تم جہد کی حد تک آ نہ سکیں
ایسے دیواروں سے منہ جوڑ کے چلتے ہیں یہاںچوڑی والان کے کٹرے کی بڑی بی جیسے
اور سرا کوئی جوڑ کے اس میںآگے بننے لگتے ہو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books