aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "jokhim"
کسی پرانے دور میںمحبت دل سے نکالنا ایک جوکھم تھا
جوکھم ہے تو کیا ڈرنا ہےجو کرنا ہے وہ کرنا ہے
برف رتوں کا ورثہ پال کےکس جوکھم سے
سوچ زمانہ کا جوکھمکالا ٹیکا لگا گیا کوئی
زخم بھر جائیں مگر داغ تو رہ جاتا ہےدوریوں سے کبھی یادیں تو نہیں مر سکتیں
جوگی بھی جو نگر نگر میں مارے مارے پھرتے ہیںکاسہ لیے بھبوت رمائے سب کے دوارے پھرتے ہیں
زخم سینے کا مہک اٹھا ہے آخر کیا کروںاے غم دل کیا کروں اے وحشت دل کیا کروں
کہوں تو کیا کہوں میرا یہ زخم جاودانہ ہےوہی دل کی حقیقت جو کبھی جاں تھی وہ اب آخر
بم گھروں پر گریں کہ سرحد پرروح تعمیر زخم کھاتی ہے
یہ زخم گلزار بن گئے ہیںیہ آہ سوزاں گھٹا بنی ہے
جو زخم کہ سرخ گلاب ہوئے، جو داغ کہ بدر منیر ہوئےاس طرح سے کب تک جینا ہے، میں ہار گیا اس جینے سے
ہر ایک خوشبووہ زخم کا درد ہو
ڈر رہا تھا کہ کہیں زخم نہ بھر جائیں مرےاور تو مٹھیاں بھر بھر کے نمک لائی تھی
چلو کہ آج سبھی پائمال روحوں سےکہیں کہ اپنے ہر اک زخم کو زباں کر لیں
تن من میں پھول سجاتی تھیںجب چاند کی رم جھم کرنوں سے
باغبان چارہ فرما سے یہ کہتی ہے بہارزخم گل کے واسطے تدبیر مرہم کب تلک
سو زخم تھے نس نس میںگھائل تھے رگ و ریشہ
مہرباں ہیں تری آنکھیں مگر اے مونس جاںان سے ہر زخم تمنا تو نہیں بھر سکتا
ہویدا آج اپنے زخم پنہاں کر کے چھوڑوں گالہو رو رو کے محفل کو گلستاں کر کے چھوڑوں گا
یہ سرخ سرخ پھول ہیں کہ زخم ہیں بہار کےیہ اوس کی پھوار ہیں، کہ رو رہا ہے آسماں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books