aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "jso"
تیری آنکھوں کے سوا دنیا میں رکھا کیا ہےتو جو مل جائے تو تقدیر نگوں ہو جائے
وہی جو من کا میت ہواسی کے پریم میں رہوں
جو عشق کو کام سمجھتے تھےیا کام سے عاشقی کرتے تھے
شرط انصاف ہے اے صاحب الطاف عمیمبوئے گل پھیلتی کس طرح جو ہوتی نہ نسیم
وہ دن کہ جس کا وعدہ ہےجو لوح ازل میں لکھا ہے
دل سے جو بات نکلتی ہے اثر رکھتی ہےپر نہیں طاقت پرواز مگر رکھتی ہے
گزرنے پاتی تو شاداب ہو بھی سکتی تھییہ تیرگی جو مری زیست کا مقدر ہے
میں نے مانا کہ وہ بیگانۂ پیمان وفاکھو چکا ہے جو کسی اور کی رعنائی میں
بول کہ سچ زندہ ہے اب تکبول جو کچھ کہنا ہے کہہ لے
وہ جو سائے میں ہر مصلحت کے پلےایسے دستور کو صبح بے نور کو
''ان کہی'' سے ڈرتے ہوجو ابھی نہیں آئی اس گھڑی سے ڈرتے ہو
ہر نسل اک فصل ہے دھرتی کی آج اگتی ہے کل کٹتی ہےجیون وہ مہنگی مدرا ہے جو قطرہ قطرہ بٹتی ہے
جوگی بھی جو نگر نگر میں مارے مارے پھرتے ہیںکاسہ لیے بھبوت رمائے سب کے دوارے پھرتے ہیں
جو کوئی چاہنے والا طواف کو نکلےنظر چرا کے چلے جسم و جاں بچا کے چلے
لے کے اک چنگیز کے ہاتھوں سے خنجر توڑ دوںتاج پر اس کے دمکتا ہے جو پتھر توڑ دوں
چلے جو یار تو دامن پہ کتنے ہاتھ پڑےدیار حسن کی بے صبر خواب گاہوں سے
ستارے جو دمکتے ہیںکسی کی چشم حیراں میں
اس نے ہر سمت مجھے آن کے ڈھونڈا ہوگانام بھولے سے جو میرا کہیں آیا ہوگا
مجبوری یا مہجوری کی تھکن سے لوٹا کرتے ہیںتم جاؤ
یہ وہ بے عزت چیز ہے جو بٹ جاتی ہے عزت داروں میںعورت نے جنم دیا مردوں کو مردوں نے اسے بازار دیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books