aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "jugaalii"
کر رہی ہے جگالی دھیرے سےیاد اب مٹ رہی ہے بچپن کی
ایک دوسرے کے قریب پہنچے تھے ہم...!ہماری دھلی دھلائی جھولیوں میں جگالی کیے ہوئے
تم جو مغرب کی جگالی سے کبھی تھکتے نہیںتم کو کیا معلوم ہے تخلیق کا جوہر کہاں
در و دیوار خموشی سے تھے فریاد کناںتھیں جگالی میں مگن اونٹنیاں
عشق ہو گیا قرباںحسن کی جگالی پر
وہ برق لہر بجھا دی گئی ہے جس کی تپشوجود خاک میں آتش فشاں جگاتی تھی
خواب گاہوں میں جگائی ہے جوانی میں نےحسن نے جب بھی عنایت کی نظر ڈالی ہے
صحبت میں ساری رات جگاتی ہے مفلسیوہ تو یہ سمجھے دل میں کہ ڈھیلا جو پاؤں گی
کسی کی سوئی ہوئی یاد کو جگاتی تھیوہ بے پناہ گھٹا وہ بھری بھری برسات
کوئی خوابوں میں خوابیدہ امنگوں کو جگاتی ہےتو اپنی زندگی کو موت کے پہلو میں پاتا ہوں
جو تیرے پنجۂ رنگیں کی تھیں جگائی ہوئیسرشک پالے ہوئے تیرے نرم دامن کے
باتوں کے بسکٹ پھول جاتے ہیںتو وہ بھی جنگلی بیلوں سے
سویرے سویرے جگاتی ہیں امیمرے ہاتھ منہ پھر دھلاتی ہیں امی
خلش سی جگر میں جگاتی تو ہوگیمری یاد تم کو بھی آتی تو ہوگی
یہاں چھوٹی سی جگنی کھیلنے کی عمر میںمٹی کے ہاتھی اور گھوڑے میں
قاتل کی سزا مقتول نہیںغیب کی جنگلی بیل کو گھر تک کیسے لاؤں
جو تبسم چھین لیتے ہیں شب مہتاب سےجن کی برنائی جگاتی ہے دلوں کو خواب سے
خرام ناز سے نغمے جگاتیوہ چل دیں ایک جانب مسکرا کر
جو کچھ کا کچھ کر دیتی ہےآنکھوں کو جگاتی ہے برسوں
یہ تعلیم گر مل بھی جائے تو کیا ہےمصیبت ہے کیسی سحر کی جگائی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books