aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "junuu.n-kaar"
حیات و موت نہیں جز تصادم ناگاہطلب نہ ہو تو جنوں کار ولولے نہ رہیں
ان میں بے ہوش بھی ہیں ان میں جنوں کار بھی ہیںان میں دانا بھی ہیں بینا بھی ہیں ہوشیار بھی ہیں
صداقتوں کے جنوں کاہم ایسا آئینہ ہیں
مجھے تا دیریہ کار جنوں تو
نشیب اور نشیب کی جانبجنون کا نشیب
ہم اپنے جنون کاخود ہی نوحہ نہ لکھیں
پل بھر بھی ہمارے کار جنوںغفلت جو گوارہ کر لیتے
لہو لہو ہے فضامرے جنوں کا پرندہ
میری بے خواب نگاہوں کا اڑاتے تھے مذاقوہ جنہیں سادہ دلی سمجھی جنوں کا تریاک
تذکرہ جنوں کا ہےذکر رنگ خوں کا ہے
اے کار جنوںکار نمو آغاز ہونے میں ابھی کچھ دیر باقی ہے
کہ موت آئی تھی کب اسےاور کہاں ہے مرے جنون کا مدفن
دیوار جنوں سے لگ کر رونااپنا ہی نوحہ در و دیوار سے کہنا
کیسی گہری آنکھوں کا مدفن ہو سکتے ہیںمیرا تم سے محبت نہیں جنون کا رشتہ ہے
تب دل میں بس جنوں کا اٹھتا ہے اک بونڈرسب کھیل وقت کا ہے سب وقت کے ہیں منظر
جب کبھی گیسوئے مشکیں سے اٹھی کالی گھٹاپہلوئے شوق سے ابھرا ہے جنوں کا طوفاں
جنوں کا جوش لئے راہ راہ بڑھنے دوفریب مرگ وہ ناسور ہے جسے اب تک
مجھے جنوں کا سبق پھر پڑھا بھی جا سلمیٰبہار بیتنے والی ہے آ بھی جا سلمیٰ
اور کہاں جنوں کا آسماںمآل کشمکش وہی ہوا
ہم رنگ جنوں سے ہستی کی تصویر بدل دیں گے اک دنتدبیر و عمل سے دنیا کی تقدیر بدل دیں گے اک دن
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books