aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "jur.at-e-tark-e-mulaaqaat"
جس سے شاداب ہے مدت سے مرا ذوق طلبآج تقریب میں یہ طرز ملاقات ترا
طبیعت اب تو ہے آمادۂ ترک غزل خوانیچہ را کاری کند عاقل کہ باز آید پشیمانی
تجھ کو مجھ سے یقین ترک وفااور مجھ کو گمان ہے پیارے
ترک وعدہ کہ ترک خواب تھا وہکام سب ہو چکا جو کرنا تھا
ہو تجھ سے ترک صوم و صلوٰۃ و زکوٰۃ و حجکچھ ڈر نہیں جناب رسالت پناہ کا
گر تعلق ہی ترک کرنا تھامجھ سے پھر پیار کیوں کیا تو نے
اب چائے ٹھنڈی نہیں ہوگیداڑھی اب نہیں بڑھے گی
آخری یہ بھی اک گناہ کریںان سے ہم ترک رسم و راہ کریں
اب نہ پھیلاؤں گا میں دست سوالمیں نے دیکھا ہے کہ مجبور ہے تو
چشم تر میں اب نہ اشکوں کی نمی آئے گیدل کی بیتابیٔ وحشت میں کمی آئے گی
پا بہ گل رات ڈھلے گی نہ سحر آئے گیکوئی سورج کسی مشرق سے نہ نکلے گا کبھی
بے جرأت رندانہ ہر عشق ہے روباہیبازو ہے قوی جس کا وہ عشق ید اللہی
غیر کی ہو کے بھی تم میری محبت چاہواس گھٹا ٹوپ اندھیرے میں یہ تارے کیسے
تمہارے روز و شب سے اب کوئی نسبت نہیں لیکنتمہارا عکس ہر لمحے کے آئینے میں ملتا ہے
طلب و ترک طلب سلسلۂ بے پایاںمرگ ہی زیست کا عنوان ہے ہر خون شدہ خواہش میں
چنانچہ سر شام ہم سب کسی خاندان فرنگی سے بہر ملاقات نکلےیہاں میرا ''ہم سب'' سے مطلب ہے وہ دوسرے ہم وطن اور پڑوسی کہ جو ملک افرنگ کی اس بڑی
سوچتے تھے کہ ہو نا واقف آداب وفاتم میں تو ترک تعلق کا سلیقہ بھی نہیں
یہیں کی تھی محبت کے سبق کی ابتدا میں نےیہیں کی جرأت اظہار حرف مدعا میں نے
ہر شب کی سحر بن سکتی ہےیہ جرأت و نافرمانیٔ شب
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books