تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "juu.Daa"
نظم کے متعلقہ نتیجہ "juu.Daa"
نظم
وہ بھی اک پل کا قصہ تھے میں بھی اک پل کا قصہ ہوں
کل تم سے جدا ہو جاؤں گا گو آج تمہارا حصہ ہوں
ساحر لدھیانوی
نظم
یہ جسم نازک، یہ نرم باہیں، حسین گردن، سڈول بازو
شگفتہ چہرہ، سلونی رنگت، گھنیرا جوڑا، سیاہ گیسو