aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "juuto.n"
ایک نظم کہیں سے بھی شروع ہو سکتی ہےجوتوں کی جوڑی سے
مگر کیا فائدہ اس کا کہ موسم خود ترے جوتوں کے تسموں سے بندھے ہیںترے ہم راہ چلنے کی کوئی خواہش اگر دل میں کبھی تھی بھی
تبھی ہم نے اپنے جوتوں میں جھانک کر دیکھاساحل ابھی پوری طرح نہیں پھسلا تھا
مجھے اف جوتوں کو ہی بدلنا ہوگااور آنکھوں پر نئی عینک لگانی ہوگی
سب سے آخری کرسی پر بیٹھ جاؤیا ہمارے جوتوں کے پاس
سیاہ اور مٹیالی کیچڑ اپنے جوتوں میں لگائےہم پھر گھر میں آ جاتے
خودبخود جوتوں میں حرکت ہوئی موزے بھاگےکلبلاتے ہوئے کیڑے تھے کشن کے تاگے
تمہاری آنکھوں کی نمی سے کئی بہاروں نے خمار پیاجوتوں سے گری مٹی سے بنے میرے ہاتھ
کشف کے در کھولتی ہےتمہارے جوتوں کو قرینے سے جوڑ
اس رنجوری سفر سے بے بس لوٹتے ہوئےمیں جوتوں سے مٹی جھاڑتا ہوں
چین کی سرحد کیسے میرے گھر آنگن تک آ پہنچی ہےلوہے کے جوتوں میں جکڑے میرے پاؤں
کبھی احباب کے پھٹتے ہوئے جوتوں کی دکھنکبھی دنیا کے چٹختے ہوئے اعضا کی پکار
چمڑے کے جوتوں میں سینت کر رکھ لئے گئے
اب ان کے پاؤں پر شبنم گرے گیآؤ چل دیں باندھ لیں جوتوں کے تسمے
ہماری توپوں اور جوتوں کی دھمک کے سواکوئی اور آواز نہیں سنو گے
کیا پاؤں جوتوں کے لئے بنے تھے یا منزلوں کے لئے؟پھر تھکن نے کس کے پاؤں توڑے
دیکھتے ہیں میرے جوتوں کے تلوں کو جب چمار''کیوں ہوئی جاتی ہیں یارب وہ نگاہیں دل کے پار''
کوئی گہرا خوف جما ہےدھانی گھاس کے جوتوں میں یہ
وہ میری آنکھوں میںبھاری جوتوں سمیت آ کر
میرے جوتوں میں ترے پاؤں پڑے ہیں اب تکآج بھی میں انہیں دھو دھو کے پیا کرتا ہوں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books