aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ka.Diyaa.n"
چھت کو دیکھتا تھاچھت کی کڑیوں میں
کپڑے میاں کے بنیے کے گھر میں پڑے رہےجب کڑیاں بک گئیں تو کھنڈر میں پڑے رہے
اسی اتفاق کی ان گنت کڑیاں ہیںاگر پیدائش سے پہلے
طلوع و غروب مہ و مہر کے جاودانی تسلسل کی دو چار کڑیاںیہ کچھ تھرتھراتے اجالوں کا رومان یہ کچھ سنسناتے اندھیروں کا قصہ
وہی تو ہم ہیں جو لٹ چکے ہیں حفیظ راہوں پہ لٹنے والےاسی فلک کی سیہ زمیں پر جہاں پہ لرزاں ہیں شور نالہ سے عادلوں کی سنہری کڑیاں
ڈھکی ڈھکی جن نالیوں سے پانی آ آ کر گرتا ہےسب زیر زمین نظاموں کی نیلی کڑیاں ہیں
نہ فریادوں سے زنجیروں کی کڑیاں ٹوٹ سکتی ہیںنہ اشکوں سے نظام وقت کے تیور بدلتے ہیں
رات دن سلسلۂ عمر رواں کی کڑیاںکل جہاں روح جھلس جاتی تھی
یہ چڑیاں چہچہاتی ہیں تو ان کو چہچہانے دوپرندوں کو درختوں پر خوشی کے گیت گانے دو
پہنچی نہیں تھیکہ رنگین کڑیاں
بہت سی کڑیاں جیسے بیچ سےاب ٹوٹتی جاتی ہیں
لمحوں کی زبانیں گنگ ہوئیںعقدے کی کڑیاں کھلتی گئیں
گوندھ کے سمجھےاس کی ذات کی سب بکھری کڑیاں زنجیر ہوئیں
یہ جو ہر روز و شب اپنیہر اک دکھ درد کی کڑیاں
دکھ کے ریلے میں اکثرتخلیق کی کڑیاں کھو جاتی ہیں
جینے والوں کی دنیا ہر لمحہ رنگ بدلتی ہےخستہ امکانات کی کڑیاں ٹوٹ کے گرتی ہیں
پانی ہے تمہارا پاکیزہ بستی ہے نجاست میں غلطاںوہ قوم کرم کی اہل نہیں پہنے جو غلامی کی کڑیاں
پھر بھی ہوس کے زنداں تو ایک جیسے ہیںایک زنجیر ہی کی کڑیاں
ہونٹوں سے نکلے ہوئے شبدوں کی کڑیاںصرف دکھاوا ماتر ہیں کہیں کچھ بھی نہیں
کل اور آئیں گے نغموں کی کھلتی کلیاں چننے والےمجھ سے بہتر کہنے والے تم سے بہتر سننے والے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books