aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "kaTaar"
جہاں بانی سے ہے دشوار تر کار جہاں بینیجگر خوں ہو تو چشم دل میں ہوتی ہے نظر پیدا
قطار اندر قطار اپنی جگہ کھڑی ہوںیہ وقت ساکت ہو
طبع مشرق کے لیے موزوں یہی افیون تھیورنہ قوالی سے کچھ کم تر نہیں علم کلام
اور سارے غم مٹ جائیں گےتم خوف و خطر سے درگزرو
قطار اندر قطار کرنوںکے آتشیں ہار بن گئے ہیں
جو کچھ حوصلہ پا کے آگے بڑھیتو دیکھا قطار ایک لڑکوں کی تھی
چاندنی رات میں بجھتا ہوا پلکوں کا ستارفرط جذبات سے مہکی ہوئی سانسوں کی قطار
دور ساحل پہ وہ شفاف مکانوں کی قطارسرسراتے ہوئے پردوں میں سمٹتے گل زار
یہ اک سفر ہے تباہیوں کا اداسیوں کی یہ رہ گزر ہےنہ اس کو دنیا کا علم کوئی نہ اس کو اپنی کوئی خبر ہے
اڑتا ہے ہفت افلاک پران کارخانوں کا دھواں
جیسے چراغ وحشت صرصر سے بے خطریا شمع بزم صبح کی آمد سے بے خبر
حضور میں اس سیاہ چادر کا کیا کروں گییہ آپ کیوں مجھ کو بخشتے ہیں بصد عنایت
الغرض اڑتی چلی جاتی ہے بے خوف و خطرشاعر آتش نفس کا خون کھولاتی ہوئی
اک ذرا سوچیے اب کہ کیا صاف ہےموت سے پر خطر ہے یہ آلودگی
دل کے ایواں میں لیے گل شدہ شمعوں کی قطارنور خورشید سے سہمے ہوئے اکتائے ہوئے
چیتوں کو نہ تھی شکار کی سدھہرنوں کو نہ تھی قطار کی سدھ
جیسے صحرا میں سر جھکائے ہوئےحاجیوں کی قطار چلتی ہے
اب میں کیسے رہوں بے خوف و خطرسامنے لاکھوں دکھ کھڑے ہیں ستر
تمتمائے ہوئے عارض پہ یہ اشکوں کی قطارمجھ سے اس درجہ خفا آپ سے اتنی بیزار
جن پہ بے خوف و خطرگھومتے رہزن تھے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books