aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "kaaTe"
بجلیاں جس میں ہوں آسودہ وہ خرمن تم ہوبیچ کھاتے ہیں جو اسلاف کے مدفن تم ہو
اپنے کالے کرتوتوں پر جب یہ دنیا شرمائے گیوو صبح کبھی تو آئے گی
جہاں بانی سے ہے دشوار تر کار جہاں بینیجگر خوں ہو تو چشم دل میں ہوتی ہے نظر پیدا
جو لوگ ابھی تک نام وفا کا لیتے ہیںوہ جان کے دھوکے کھاتے، دھوکے دیتے ہیں
کٹتے بھی چلو، بڑھتے بھی چلو، بازو بھی بہت ہیں سر بھی بہتچلتے بھی چلو کہ اب ڈیرے منزل ہی پہ ڈالے جائیں گے
کچھ اکھڑے اکھڑے، کٹے ہوئے سے عجیب جملے،''کہانی وہ جس میں ایک شہزادی چاٹ لیتی ہے
وہ چاند ستارے ہوتے ہیںہم کھیل جو کھیلا کرتے تھے
نہ پیدا ہوگی خط نسخ سے شان ادب آگیںنہ نستعلیق حرف اس طور سے زیب رقم ہوں گے
جانے کس دور الم ناک سے لے کر اب تکتو کڑے وقت کے زندانوں میں خوابیدہ ہے
اپنے دامن کو برابر قطع سا کرتا ہواتیرگی میں کھیتیوں کے درمیاں کا فاصلا
یہ جلتے ہوئے گھر کس کے ہیں یہ کٹتے ہوئے تن کس کے ہیںتقسیم کے اندر طوفاں میں لٹتے ہوئے گلشن کس کے ہیں
جب وہ اس دنیا کے شور اور خاموشی سےقطع تعلق ہو کے انگلش میں غصہ کرتی ہے
رن بھومی میں لڑتے لڑتے میں نے کتنے سالاک دن جل میں چھایا دیکھی چٹے ہو گئے بال
ہوا زمانہ کہ سدھارتھؔ کے تھے گہوارےانہی نظاروں میں بچپن کٹا تھا وکرمؔ کا
بھٹکتے رہےجتنا بھی وہ چلے
تم سے کٹتا تھا رنج تنہائیتم سے پاتا تھا دل شکیبائی
یزید نقشۂ جور و جفا بناتا ہےحسین اس میں خط کربلا بناتا ہے
پلٹن اور رسالے دیکھےگورے دیکھے کالے دیکھے
سینکڑوں پاؤں کٹے تب کہیں اک زینہ بناتیرے قدموں کے تلے یا مرے قدموں کے تلے
بولیں بئے بٹیریں قمری پکارے کو کوپی پی کرے پپیہا بگلے پکاریں تو تو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books