aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "kaagaz"
میں لکھنے کے لیےجب بھی قلم کاغذ اٹھاتا ہوں
مگر مجھ کو لوٹا دو وہ بچپن کا ساونوہ کاغذ کی کشتی وہ بارش کا پانی
ہماری ریت کی سب یہ فصیلیںیہ کاغذ کے محل جو بن رہے ہیں
یہ کتابوں کی صف بہ صف جلدیںکاغذوں کا فضول استعمال
لفظ کاغذ پہ بیٹھتے ہی نہیںاڑتے پھرتے ہیں تتلیوں کی طرح
اس نے اتنی کتابیں چاٹ ڈالیںکہ اس کی عورت کے پیر کاغذ کی طرح ہو گئے
تو جس کو پا لے وہ کاغذ اچھال دوں کیسےیہ نظم میں ترے قدموں میں ڈال دوں کیسے
میں کاغذ پر ترے ہونٹ لکھوںترے ہونٹوں پر مسکان آئے
ٹھونسا ہے جس میںکاغذ کا دستہ
میرے اوصاف گنانے کو یہ کاغذ کم ہیںصنف نازک ہوں مگر روح مری رستم ہے
خالی کاغذ کوخالی ہی چھوڑ کے رخصت ہو جاتی ہے
سفید کاغذ پرپنسل کے چلنے کی آواز
اور اس کے پہلو میں اک ننھا سا تیر ہےتیر میں اک کاغذ بھی ہے
صرف اک کاغذ کے پرزے سے ہوا یہ انقلابخود بہ خود ہر اک شرارت کا ہوا ہے سد باب
کاغذ باد یہ نگینہ ہےبلکہ اے دوست آبگینہ ہے
کار محبت موقوف کر دیا گیا ہےقسمت کو کاغذ کے ٹکڑوں
آج اس قصر کی زنجیر ہلا دی ہم نےآگ، کاغذ کے چمکتے ہوئے سینے پہ بڑھی
جس پہ رکھے بوسیدہ کاغذان پہ لکھی ادھوری نظمیں
بر سر کاغذ بچھڑنے کیسنو ۔۔۔تم سے دل محزوں کی باتیں کہنے والوں کا
ناصرؔ کے سہانے شعروں میں۔۔۔۔کاغذ کے پرانے ٹکڑوں میں،
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books