aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "kaar-e-afzaa.ish-e-anvaar-e-sahar"
ہو جائیں بارشیں یہاںانوار سحر کی
انوار سحر پیشانی میںیا آب گہر طغیانی میں
تم اپنے خیالوں کے بادل سےانوار سحر کو باطل ٹھہراؤ
دیکھ کس پیار سے انوار سحر چومتے ہیںمسجد شہر کے میناروں کو
کیوں تری موجوں سے چھنتے نہیں انوار سحر؟روشنی کیوں ہوئی جاتی ہے گریزاں تجھ سے
سوئے ہوئے ذرے جاگ اٹھے انوار سحر بیدار ہوئےاحساس زمیں بیدار ہوا افکار بشر بیدار ہوئے
آج کی رات سے چھنتے ہوئے انوار سحربھائی چارے کی فضا دیکھ کے تا حد نظر
دور جا کر جگمگاتی برف کےکوہ پر انوار میں گم ہو گئی
زرد پتا ہو گیا تھا روئے پر انوار گلشرم رکھ لی تو نے بن کر غازۂ رخسار گل
جن کے تابکار سحر کے لیےامرت اور زہر ایک ہیں
خودی میں ڈوب جا غافل یہ سر زندگانی ہےنکل کر حلقۂ شام و سحر سے جاوداں ہو جا
سوئے خوابیدہ سحرمطلع انوار کی سمت
یہ شام و سحرانہیں دیکھ کر
کچھ خواب ہیں پروردۂ انوار مگر ان کی سحر گمجس آگ سے اٹھتا ہے محبت کا خمیر اس کے شرر گم
تو موجود ہے ساتھ ہمیشہخوف سا بن کر شام و سحر
باد سحر کے جھونکے سے توکھل کر پھیلا دیتا ہے بو
اندھیرے کے دامن کو ہم چاک کر دیںوطن کی فضاؤں کو نور سحر دیں
نہیں نہیں مجھے نور سحر قبول نہیںکوئی مجھے وہ مری تیرگی عطا کر دے
خوشبو بن کر ہم نے یوں بکھرنا ہےمانند سحر خود میں یوں ابھرنا ہے
شمع سحر فسون تبسم، حیات گلفطرت کے ان عجیب نظاروں پہ رقص کر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books