aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "kaavish-e-be-sabab"
جب سارا منظر دیکھ چکےتو خوابوں میں کھو جانا کیا
بار غم سے کراہنے والےکاوش بے حصول رہنے دے
وہی ادا وہی انداز خد و خال مگرلگاؤ دل کا یوں ہی بے سبب نہیں ہوتا
بے سبب ہر در و دیوار کو برہم دیکھابلب میں چشم غضب ناک کا عالم دیکھا
موضوع گفتگو بدل دینابے سبب تو نہیں تری یادیں
بے سبب تجھ سے وفادار نے منہ موڑ لیامنہ دکھاتے نہیں اب اہل وفا تیرے بعد
سکوت شب ہے کمال سکون ہے پیدایہ چاہتا ہوں یونہی بے سبب چلا جاؤں
بے سبب ہی چیں بہ جبیں ہونے کی گھڑیاں آ گئیںبے ارادہ مسکرانے کا زمانہ آ گیا
وہ دعا کر کے دوا کر کے بھی ڈرتی بے سببچھین لیتی میری بیماری غرض صبر و سکوں
اس سے رشتہ رہا عجب میراآ گیا نام بے سبب میرا
یاد وطن فسردگی بے سبب بنیشوق نظر کبھی کبھی ذوق طلب بنی
بے سبب ستم کیدوپہر درد و غیظ و غم کی
چھپا نہ راز عشق اب جلا نہ دل کو بے سببنہ بیٹھ یوں مہر بلب بتا دے دل کی بات سب
نالۂ شب گیا بے سبب اشک باری گئیجاگنے کے جو آثار تھے سو گئے
نہ تو بے رخی سے یوں پیش آ نہ تو بے سبب مرا دل دکھابڑی جان لیوا ہیں دوریاں مرے پاس آ مرے پاس آ
کسی کے عیش سے بے واسطہ رنجش نہیں ہم کوکسی کے سیم و زر سے بے سبب کاوش نہیں ہم کو
تیری فرقت دل مایوس پہ اک طرفہ ستمتیری فرقت سبب کاوش و بیداریٔ غم
بجا کہ تجھ کو محبت تھی مجھ سے اب تو نہیںیہ بے قرارئ دل میری بے سبب تو نہیں
وہ فرائض کا تسلسل نام ہے جس کا حیاتجلوہ گاہیں اس کی ہیں لاکھوں جہان بے ثبات
مستقل اک خلشدرد بے نام جس کو کہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books