aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "kachchaa"
گوری دیکھ کے آگے بڑھنا سب کا جھوٹا سچا 'ہو'ڈوبنے والی ڈوب گئی وہ گھڑا تھا جس کا کچا 'ہو'
نہیں ہے کچا یہ ڈوراترا اعتبار ہے بھیا
کچا سا اک مکاں کہیں آبادیوں سے دورچھوٹا سا ایک حجرہ فراز مکان پر
لپک کے اٹھا شیر بولا بتاکہاں ہے بتا اس کو کچا چبا جاؤں گا
تو پھر کچھ بھی نہیں رہتایہ عورت ہے اسے کچا چبا لو
سارے پھلوں کا آم ہے راجاکچا پکا سب کا کھا جا
لاؤں گا توڑ کر میںلیکن ابھی ہے کچا
اور کچا مکاں محبت کاجو ہمارا ہے
خوف ناک جنگل میں جاؤںسانپ مار کے کچا کھاؤں
میں اپنی شيرنی کو بھلا کیوں کر گنوا سکتا ہوںوہ مجھے کچا چبا جائے گی
مرے ہاتھوں پہ ہر مہندی کا رنگ کچا ہی آتا ہے
ابھی تو میرا روغن بھی کچھا تھاکس نے انڈیل دیا یوں مجھ کو اس مٹی پر
تمہاری امی نے بارہا تم سے یہ کہا تھا''اچار کچا ہے' تیل کی بو مٹی نہیں ہے
جلدی جلدی بول رے ساتھیکچا پپیتا پکا پپیتا
ان تینوں میںکون سا رشتہ کچا ہے
اک پیارا معصوم سا بچہمن کا سچا عقل کا کچا
کچی دیواراور کچا مکان
وہی کچا گھڑا ہے منتظر سچ کے مسافر کاوہی شب کی سیہ چادر
جیسے مکانوں کی دیواروں کا کچا رنگتیز بارشوں میں اتر کر نالیوں میں بہہ جاتا ہے
اس میں بالکل جان نہیں ہے جسم بھی کچھ کچھ کچا ہےجھوٹ نہیں بولوں گا ہرگز میرا وعدہ سچا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books