تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "kahaataa"
نظم کے متعلقہ نتیجہ "kahaataa"
نظم
میں پل دو پل کا شاعر ہوں پل دو پل مری کہانی ہے
پل دو پل میری ہستی ہے پل دو پل مری جوانی ہے
ساحر لدھیانوی
نظم
مردوں کے لئے ہر ظلم روا عورت کے لیے رونا بھی خطا
مردوں کے لئے ہر عیش کا حق عورت کے لیے جینا بھی سزا
ساحر لدھیانوی
نظم
دولت کے لیے جب عورت کی عصمت کو نہ بیچا جائے گا
چاہت کو نہ کچلا جائے گا غیرت کو نہ بیچا جائے گا