aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "kahf"
پیربخش بلڈنگ سے پیربخش کے مرقد تکاپنی ہی بخشش کی دعاؤں کے کرب زار سے گزر کر آنے والی
کہ جب میں جاگوںتو اصحاب کہف کی مانند
اور کہف کے غار میں جھانکوں جہاں بیٹھے ہوئےاصحاب معبود حقیقی کی عبادت میں مگن ہیں
وہ جن کو شہ مات ہو رہی ہے وہ سارے اوجھلکہف کے غاروں میں سو رہے ہیں
تھی نہ کچھ تیغ زنی اپنی حکومت کے لیےسر بکف پھرتے تھے کیا دہر میں دولت کے لیے
عالم کیف ہے دانائے رموز کم ہےہاں مگر عجز کے اسرار سے نامحرم ہے
کہ اولاد بھی دی دئے والدینالف لام میم کاف اور عین غین
رنگ میں اس کے عذاب خیرگی شامل نہیںکیف احساسات کی افسردگی شامل نہیں
ہم سر بکف اٹھے ہیں کہ حق فتح یاب ہوکہہ دو اسے جو لشکر باطل کے ساتھ ہے
خاک صحرا پہ جمے یا کف قاتل پہ جمےفرق انصاف پہ یا پائے سلاسل پہ جمے
جس نے اس کا نام رکھا تھا جہان کاف و نوںمیں نے دکھلایا فرنگی کو ملوکیت کا خواب
منکر بھی آدمی ہوئے اور کفر کے بھرےکیا کیا کرشمے کشف و کرامات کے لیے
کہ میں نے حسن کوزہ گر نےتری قاف کی سی افق تاب آنکھوں
عرش معلی سے کم سینۂ آدم نہیںگرچہ کف خاک کی حد ہے سپہر کبود
صفائے دل کو کیا آرائش رنگ تعلق سےکف آئینہ پر باندھی ہے او ناداں حنا تو نے
عظیم تر ہے کہ اس کی شاخوںمیں لاکھ مشعل بکف ستاروں
بے کیفیوں کے کیف سے گھبرا کے پی گیاتوبہ کو توڑ تاڑ کے تھرا کے پی گیا
کتنی محنت سے پڑھاتے ہیں ہمارے استادہم کو ہر علم سکھاتے ہیں ہمارے استاد
لیکن اے ساکن حریم خیالیاد ہے دور کیف و کم کہ نہیں
اور اب یہ راہگزر بھی ہے دل فریب و حسیںہے اس کی خاک میں کیف شراب و شعر مکیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books