aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "kahkashaa.e.n"
نہ یہ کہ وہ چلے تو کہکشاں سی رہ گزر لگےمگر وہ ساتھ ہو تو پھر بھلا بھلا سفر لگے
کروڑ ہا نوری برسوں کے فاصلوں میں پھیلییہ کہکشائیں
نشان منزل جو خواب سا ہے، جو آرزؤں کا حادثہ ہےاسی کے رستے میں کہکشائیں بکھیر دیں ہم
کہکشاں کہتے ہیں جس کو یہ حقیقت میںنبی جی کی سواری کے قدم کی دھول ہے ساری
ہم دونوں کنارے تھےالگ دو کہکشائیں تھیں
سب چاندنی کی راتیںیادوں کی کہکشائیں
حضرت انساں کی خاطر ہی بنی ہے کہکشاںبچو لاکھوں سال پہلے سے سجی ہے کہکشاں
مرے ہی بے نام دست و پا ہیںیہ جگمگاتی سی کہکشائیں جو ابتدا سے
یہ کہکشائیں یہ کائناتیں یہ روشنی کے سیاہ رستےگزر کے تیری تلاش میں ہیں
مگر وہ لمحے تو تتلیاں تھےبہت ہی رنگین کہکشائیں تلاشتے تھے
خمیر آدم ہے استعارہ شکستگی کاخلا سے باہر ہمارے ہونے کی کہکشائیں
جبیں پر ننھی ننھی کہکشائیں جگمگاتی ہیںحنائی انگلیاں لہرا کے ساجن کو بلاتی ہیں
کہاں دیکھتے ہوستاروں کے پیچھے نئی کہکشائیں
نجانے کتنی ہی کہکشائیںورید جاں سے ٹپکنے والی امید کا بے مثال جوہر
کہکشائیں بنیںچاند سورج بنے
کہکشائیں بنائی گئیںپھر اسی کاسۂ دہر سے
وہ صلح کل کا سمندر وہ آشتی کا جہاںدکھوں کی کاہکشائیں سجائے آنکھوں میں
زمیں پہ ہم نے آسماں کے پا لئے رموزیہ کہکشائیں ہیں ہمارے راستے کی دھول
کہکشائیں رقص کرتی تھیںمیں خود ماں سے لپٹ جاتا
چاند کہتا تھا نہیں اہل زمیں ہے کوئیکہکشاں کہتی تھی پوشیدہ یہیں ہے کوئی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books