aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "kaifiyat-e-karb"
خود گدازی نم کیفیت صہبایش بودخالی از خویش شدن صورت مینا یش بود
ہلکی ہلکی چاندنی کیفیت گل گشت باغوہ لب جو آہ حسن و عشق کے دو شب چراغ
مضطرب ہے آج کچھ کیفیت لیل و نہارکیا کرے کوئی یہاں ہر شخص ہے بے اختیار
بزم عالم میں وہ کیفیات رنگ و بو نہیںرونق ایوان گیتی آج شاید تو نہیں
وہ کچھ نہیں ہے اب اک جنبش خفی کے سواخود اپنی کیفیت نیلگوں میں ہر لحظہ
گو کہ باقی نہیں کیفیت طوفان شبابپھنس کے جنجال میں دنیا کے یہ قصہ ہوا خواب
مجھے تو مژدۂ کیفیت دوامی دےمرے خدا مجھے اعزاز ناتمامی دے
کوئی صحرائے درد و کرب ہوں میںخوف و خدشات کے جہنم میں
حسن ہے لالہ زار میںکیفیت بہار میں
خاموشیوں میں کیفیت گفتگو رہےیادوں کے پیچ و خم کو سنواریں تمام رات
نہ حس و کرب جاں فزانہ ذوق اہرمن فگن
کبھی ہم جاگنے سونے کی اک کیفیت بے طرح میں روئیں ہنسیںاور آسماں سی خامشی میں لپٹے دیکھے جائیں باہم اور
تیشۂ کرب کندھوں پہ رکھے ہوئےکوہ کن بے اماں پھر رہے ہیں یہاں
کیفیت التہابنور رخ ماہتاب
اب تک اثر میں ڈوبی ناقوس کی فغاں ہےفردوس گوش اب تک کیفیت اذاں ہے
بعد مدت کے مرے پاس چلا آیا ہےآج پھر کیفیت جاں ہے وہی
کیفیت قبض اس کی طبیعت میں رہے گیذہن اس کا مضافات تعطل میں ملے گا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books