aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "kalaf"
مری ماں کی تمناؤں کا قاتل تھا وہ قلامہمری ماں میری محبوبہ قیامت کی حسینہ تھی
بانیوں نے تھا بنایا اس لیے گویا ہمیںہم کو جب دیکھیں خلف اسلاف کو رویا کریں
سب سے فراغت کے بعد کلف میں اکڑاسفید ململ کا کرتا اور لٹھے کی شلوار
زندگی اک نا خلف بیٹے کا باپزندگی مزدور کی بیمار ماں
اعتدال لازم ہےیہ خلف کا وعدہ ہے
میرے بدن کی چار دیواری کے لئےکھنکتی ہوئی مٹی کم تھی
کلف لگے کپڑے پہنے تھےایک کار میں سفر کیا تھا
اور کلف لگی گردنایسے وقتوں میں
بھٹک رہی ہے خلاؤں میں زندگی میریانہی خلاؤں میں رہ جاؤں گا کبھی کھو کر
جنگ جنگوں کے فلسفے کے خلافامن پر امن زندگی کے لئے
مرے اللہ! برائی سے بچانا مجھ کونیک جو راہ ہو اس رہ پہ چلانا مجھ کو
خدا اگر دل فطرت شناس دے تجھ کوسکوت لالہ و گل سے کلام پیدا کر
نئے خلاؤں کو چھو رہی ہےاگر یہ سچ ہے
تمدن تصوف شریعت کلامبتان عجم کے پجاری تمام
ہم امن چاہتے ہیں مگر ظلم کے خلافگر جنگ لازمی ہے تو پھر جنگ ہی سہی
طبع مشرق کے لیے موزوں یہی افیون تھیورنہ قوالی سے کچھ کم تر نہیں علم کلام
ہو تم بلا کے بغاوت پسند تلخ کلامخود اپنے حق میں اک آزار ہو گئے ہو تم
عشق دم جبرئیل عشق دل مصطفیعشق خدا کا رسول عشق خدا کا کلام
سب کو اپنے خلاف کرتے ہوئےیار کو بھولنے سے ڈرتے ہوئے
لب پر ہے تلخی مئے ایام ورنہ فیضؔہم تلخی کلام پہ مائل ذرا نہ تھے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books