aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "kaliim"
دل طور سینا و فاران دو نیمتجلی کا پھر منتظر ہے کلیم
میرا وطن وہی ہے میرا وطن وہی ہےبندے کلیم جس کے پربت جہاں کے سینا
طبع مشرق کے لیے موزوں یہی افیون تھیورنہ قوالی سے کچھ کم تر نہیں علم کلام
عشق دم جبرئیل عشق دل مصطفیعشق خدا کا رسول عشق خدا کا کلام
پابندئ احکام شریعت میں ہے کیساگو شعر میں ہے رشک کلیم ہمدانی
ایک جلوہ تھا کلیم طور سینا کے لیےتو تجلی ہے سراپا چشم بینا کے لیے
کوئی تاجر حسب و نسبکوئی دیں فروش قدیم ہے
وہ کلیم بے تجلی وہ مسیح بے صلیبنیست پیغمبر و لیکن در بغل دارد کتاب
تو کہاں ہے اے کلیم ذرۂ سینائے علم!تھی تری موج نفس باد نشاط افزائے علم
گئے لیٹنے رات ڈھلتے ہوئےاٹھے صبح کو آنکھ ملتے ہوئے
عظیم مکھی اڑا رہا ہےکلیم گٹکا چبا رہا ہے
خوب ہے تجھ کو شعار صاحب ثيرب کا پاس کہہ رہي ہے زندگي تيري کہ تو مسلم نہيں
ایک خضر عصر حاضر اک کلیم عہد نوایک صدر محفل روحانیاں پیدا ہوا
ضرب کلیم کند ہے فرعون سرخ رو
اضداد کی یہ جنگ اصول قدیم ہےاور اب کہ آدمی کی اکائی دو نیم ہے
بلند حوصلۂ دل سے بارگاہ وطنکلیم دل کے لئے طور جلوہ گاہ وطن
ہے نام تو خورشید خاںکہتے ہیں سب جلدی میاں
اندھیارا اور خاموشی مل جاتے ہیںدرد بہت بڑھ جاتا ہے
حصار جبر و ستم میں دکھوں کی بستی میںجلائے شمع قلم ہم کلام شب سے تھا
یہ ہمارا شہر جو شہر کلیمؔ و شادؔ ہےدوست اس کا آج کل چرخ ستم ایجاد ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books