aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "kam-o-besh"
یا حساب کم و بیش آج برابر کر دےیا مری روح مرے جسم سے باہر کر دے
اسے واسطہ کیا کم و بیش سےنشیب و فراز و پس و پیش سے
اکھڑی سفیدی پہ سیلن کے دھبےکم و بیش نظروں سے پوشیدہ ہیں
ہمارے گھروں کے کم و بیش سب عقبی دروازے پیہم کھلے ہیںہمارے لہو میں ہرے لال پیلے بہت سارے پرچم کھلے ہیں
اے متوالو ناقوں والو دیتے ہو کچھ اس کا پتانجد کے اندر مجنوں نامی ایک ہمارا بھائی تھا
قمریاں میٹھے سروں کے ساز لے کر آ گئیںبلبلیں مل جل کے آزادی کے گن گانے لگیں
بولا کہ زمانے نے دیا نوش کبھی نیشصدیاں مجھے گزری ہیں یہاں تین کم و بیش
صبح سویرے کھانا پانی لایا ہےبیچ کے روح بیش بہائے ناداری
وہاں سائے ہی سائے ہیںاکثر و بیشتر دھوپ میں رقص کرتے ہوئے
جیسے کچی نیند سے نازک پپوٹوں پر ورمجیسے مینائے تہی کے دل میں فکر بیش و کم
یہ ساکنان فلک درد و غم کو کیا جانیںیہ خاکیوں کے رہ بیش و کم کو کیا جانیں
لذت کام و دہن کے لیے تھا
کام آئے تو وہ سوغاتمرے کام آئے
ڈنڈا پیارا پیارابارش میں کام آئے
کس کے کام آ گئی
نظم بناقصۂ کام و دہن کا غم مطلوب بنا
درد کی آخری سوغاتمرے کام آئے
یہ صداؤں کے خم و پیچ یہ رنگوں کی زباںچمنیوں سے یہ نکلتا ہوا پر پیچ دھواں
کام آ جاتا ہےلیکن بازی ختم نہیں ہوتی
مرے سامنے ہزاروںنئے کام آ پڑے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books