aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "kamii"
ابھی گرانیٔ شب میں کمی نہیں آئینجات دیدہ و دل کی گھڑی نہیں آئی
وہ کالی کالی بدلیاںافق پہ ہو گئیں عیاں
چلی آتی ہے یہی رسم کئی صدیوں سےیہی ہوتا ہے یہی ہوگا یہی ہونا تھا
گزر گئے کئی موسم کئی رتیں بدلیںاداس تم بھی ہو یارو اداس ہم بھی ہیں
کیا کمی ہے جو کرو گی مرا نذرانہ قبولچاہنے والے بہت، چاہ کے افسانے بہت
یہی جگہ تھی یہی دن تھا اور یہی لمحاتسروں پہ چھائی تھی صدیوں سے اک جو کالی رات
میں کھو گیا ہوں کئی بار اس نظارے میںوہ اس کی گہری جڑیں تھیں کہ زندگی کی جڑیں؟
سر سلامت ہے تو کیا سنگ ملامت کی کمیجان باقی ہے تو پیکان قضا اور بھی ہیں
افلاک سے یا کاہکشاں ٹوٹ پڑی ہےیا کوئی حسینہ ہے کہ بے پردہ کھڑی ہے
محبت کی کمیلفظوں سے پوری کر رہا تھا میں
نہ تابناکیٔ رخ ہے نہ کاکلوں کا ہجومہے ذرہ ذرہ پریشاں کلی کلی مغموم
تمہی میں برداشت کی کمی ہےاگر میں چیخوں تو
پختہ کاری سیکھ یہ آئین خامی تا کجاجادۂ افرنگ پر یوں تیز گامی تا کجا
یا بصارت کی کمی ہےکچھ نظر آتا نہیں
بانہوں والی وہ کھٹیا خالی ہےرات کیا زندگی ہی کالی ہے
سرمائے میں کمی تھی سہارا کوئی نہ تھاسید کا دل تھا درپئے تکمیل انتظام
آ قریب آ کہ یہ جوڑا میں پریشاں کر دوںتشنہ کامی کو گھٹاؤں کا پیام آ جائے
مگر جیسے ہر شے میں کوئی کمی ہےارے او نگاہوں پہ چھا جانے والی
کہیں پہڈگری بنی کمی ہے
اگر ہے جذبۂ تعمیر زندہتو پھر کس چیز کی ہم میں کمی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books