aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "karb"
سنگ کو گوہر نایاب و گراں جانا تھادشت پر خار کو فردوس جواں جانا تھا
وہ آشنا مرے ہر کرب سے رہے ہر دمجو کھل کے رو نہیں پاتا مگر سسکتا ہے
جو کچھ نہ ہوگی تو ہوگی قریب چھیانوے سالچھڑی تھی ہند میں جب پہلی جنگ آزادی
مجھے یہ ڈر ہے کسی روز تیرے کرب سمیتمیں خود بھی دکھ کے سمندر میں ڈوب جاؤں گا
میں نے ڈر کے لگا دی کنویں میں چھلانگسر پٹکنے لگا پھر اسی کرب سے
کہیں آبگینہ خیال کاکہ جو کرب ضبط سے چور تھا
رموز بیش بہا ٹھیٹھ آدمیت کےکہانیاں تھیں کہ صد درس گاہ رقت قلب
کچھ مکان چھوڑے تھےان کو بیچ کر میں نے
ہم تجھے اپنی صداؤں میں بسانے والےاتنا چیخیں کہ ترے وہم لپٹ کر روئیں
جن سے آئے ہیں ہم گزر کرآبلہ بن کے ہر قدم پر
عجب سا کرب بے چینی مسلسل بے قراری ہونگاہیں منتظر فرقت کسک اور آہ و زاری ہو
خواب کی لہر میں بہتے ہوئے آئے ساحلمسکراتے ہوئے ہونٹوں کا سلگتا ہوا کرب
خود کو نیلام کر رہے ہیں
یہ مانا رات آنکھوں میں کٹیایک ایک پل بت سا بن کر جم گیا
روح کو لذت تمہارے قرب میںاور آنکھوں میں تیرا منظر رہا
میں عجیب لذت آگہی سے دو چار ہوںیہی آگہی مرا لطف ہے مرا کرب ہے
گوشت مچھلی سبزیاں بنیے کا راشن دودھ گھیمجھ کو کھاتی ہیں یہ چیزیں میں نے کب کھایا انہیں
بہار حسن جواں مرگ صورت گل ترمثال خار مگر عمر درد عشق دراز
زندگی بے یقینی کاسایہ بن کر رہ گئی ہے
آج پھر کرب کے شعلوں کو ہوا دوں گا میںاور کچھ لوگ بجھانے کو چلے آئیں گے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books