aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "karbal"
یہ جھیلوں میں ہنستے ہوئے سے کنولیہ دھرتی پہ موسم کی لکھی غزل
کچھ نرم لکیریں کاجل کیاک کھوئی کڑی افسانوں کی
ربود آں ترک شیرازی دل تبریز و کابل راصبا کرتی ہے بوئے گل سے اپنا ہم سفر پیدا
تمہیں بھی زعم مہا بھارتا لڑی تم نےہمیں بھی فخر کہ ہم کربلا کے عادی ہیں
وہ کنول جن کو کبھی ان کے لیے کھلنا تھاان کی نظروں سے بہت دور بھی کھل سکتے ہیں
کہ آرزو کے کنول کھل کے پھول ہو جائیںدل و نظر کی دعائیں قبول ہو جائیں
جو یہ نہ ہو تو خدا بھی بشر تک آ نہ سکےسو تم شعور کا اپنے کمال کر رکھنا
عشق کی مستی سے ہے پیکر گل تابناکعشق ہے صہبائے خام عشق ہے کاس الکرام
آج پھر حسن دل آرا کی وہی دھج ہوگیوہی خوابیدہ سی آنکھیں وہی کاجل کی لکیر
اور سب سے بڑا کمال ہے یہسانسیں لینے سے دل نہیں بھرتا
دل نشیں آنکھوں میں فرقت زدہ کاجل رویاشاخ بازو کے لیے زلف کا بادل رویا
کلبۂ افلاس میں دولت کے کاشانے میں موتدشت و در میں شہر میں گلشن میں ویرانے میں موت
زلفوں کے خواب ہونٹوں کے خواب اور بدن کے خوابمعراج فن کے خواب کمال سخن کے خواب
جو کپڑا ہے جو کمبل ہےجو چاندی ہے جو سونا ہے
ہاں جو جفا بھی آپ نے کی قاعدے سے کیہاں ہم ہی کاربند اصول وفا نہ تھے
گر گر پڑے تو کوئی نہ لیے اسے سنبھالمفلس میں ہوویں لاکھ اگر علم اور کمال
تھا کتنا کس بل بانہوں میںلوہو میں کتنی لالی تھی
بجھ چکے ہیں مرے سینے میں محبت کے کنولاب ترے حسن پشیماں سے مجھے کیا لینا
حوصلہ تجھ کو نہ تھا مجھ سے جدا ہونے کاورنہ کاجل تری آنکھوں میں نہ پھیلا ہوتا
رچا سکی مری آنکھوں میں جو نہ کاجل بھیوہ ماں جو میرے لئے تتلیاں پکڑ نہ سکی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books