aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "karoge"
کرو گے یاد تو ہر بات یاد آئے گیگزرتے وقت کی ہر موج ٹھہر جائے گی
پریت دھرم کا ناچ رہا ہےقائم ہندو راج کرو گے
مکافات عمل تاریخ انساں کی روایت ہےکرو گے کب تلک ناوک فراہم ہم بھی دیکھیں گے
کب تک مجھ سے پیار کرو گےکب تک؟
میری آواز بھی ملامت کرے گی مجھ کووہ سب کہیں گے
مجھے پاؤ گے دیکھتے ہو جہاں تککرو گے بھلا کاہلی تم کہاں تک
ایک دن حضرت فاروقؓ نے منبر پہ کہاکیا تمہیں حکم جو کچھ دوں تو کرو گے منظور
آخر زباں سیکھنے کے بہانےخیانت کرو گے''
مل کر جو کرو گے جاں فشانیمیدان پہ پھیر دوگے پانی
مگر اس دھویں کا کیا کرو گےجو تمہارے دل میں بھر گیا ہے
کہہ کر گئے تھے آؤ گے تم جلد لوٹ کرآ کر کرو گے ختم یہ تنہائی کا سفر
یہ جاگ اٹھے تو کیا کرو گےتو کیا کرو گے جو خواب سارے
کن آنکھوں سے بات کرو گےتم جو چہرہ دیکھ رہے ہو
شکر دوپہرسناٹوں میں دیوانہ وار اس کی گلی تلاش کرو گے
اب کیا کرو گے تمنہلاؤ گے مجھے
مری تصویر لے کر کیا کرو گےمری تصویر اک خواب پریشاں
دلوں میں موجود ہے تمہارےتم اپنے بازو کماں کرو گے
وہاں سے یہ بات چل چکی ہےیہ بات اب تم کرو گے تم
اور میرے لیے تم اسےکبھی ادا نہ کرو گے
چھوٹی سی عمر میں جو ارادے رہے کڑےدنیا میں تم بھی کام کرو گے بڑے بڑے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books